گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوئی بات نہیں ۔۔۔ ہم نے تو سوچ لیا نا۔ ویسے بھی ہم سوچنے کا کام بہت اچھے سے کر لیتے ہیں۔واہ کیا سوچا ہے ہوسکتا ہو اپنے نام کے بارے میں اُنہوں نے بھی کبھی یہ نہ سوچا ہو
کوئی بات نہیں ۔۔۔ ہم نے تو سوچ لیا نا۔ ویسے بھی ہم سوچنے کا کام بہت اچھے سے کر لیتے ہیں۔واہ کیا سوچا ہے ہوسکتا ہو اپنے نام کے بارے میں اُنہوں نے بھی کبھی یہ نہ سوچا ہو
میرے خیال میں اردو کو کچھ زیادہ ہی جدید کرچکے ہیں سائیں۔ تھوڑے بہت قدیم الفاظ بھی رہنے چاہییں۔
جزاک اللہ صاحبسب سے پہلے آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید
جی انشاءاللہ اور آپ جیسے صاحبان کے تعاون اور الفت سے سیکھیں گے انشاءاللہاُمید ہے کہ آپ اردو محفل سے بہت کچھ سیکھیں گے
جی مشاغل تو کافی ہیں جن میں سرِ فہرست شاعری، آرٹ، فلسفہ، مطالعۂ کتب، مصوری، اور سوچناٹرِپل ع بھائی ۔۔۔
اور کیا مشاغل ہیں آپ کے۔
کیا سوچنا؟جی مشاغل تو کافی ہیں جن میں سرِ فہرست شاعری، آرٹ، فلسفہ، مطالعۂ کتب، مصوری، اور سوچنا
یہ سوچنا کہ اس کی پلکوں پہ آشیاں بسایا جائےکیا سوچنا؟
کہ اب کس کتاب کا مطالعہ کیا جائے
یا کیا مصوری کی جائے؟
یا کچھ اور؟
ماشاء اللہ!!!میرے خیال میں اردو کو کچھ زیادہ ہی جدید کرچکے ہیں سائیں۔ تھوڑے بہت قدیم الفاظ بھی رہنے چاہییں۔
فلسفہ میں کیا پڑھا ہے؟ کونسا فلسفی پسند ہے؟
بہت شکریہجی انشاءاللہ اور آپ جیسے صاحبان کے تعاون اور الفت سے سیکھیں گے انشاءاللہ
نوازش
جناب واصف علی واصف کا ایک قول یہ پڑھافلسفہ میں کیا پڑھا ہے؟ کونسا فلسفی پسند ہے؟
آباد رہیےبہت شکریہ
محفل میں خوش آمدید بیٹا ۔۔۔۔جی مشاغل تو کافی ہیں جن میں سرِ فہرست شاعری، آرٹ، فلسفہ، مطالعۂ کتب، مصوری، اور سوچنا
بہت بہت شکریہ سر آپ کی عنایت کامحفل میں خوش آمدید بیٹا ۔۔۔۔
ارے واہ مصوری کا شوق بھی رکھتے ہیں ۔ کچھ محفل پر بھی شیئر کیجئے ۔
بیٹے آپ مجھے آپا کہہ سکتے ہیں ۔بہت بہت شکریہ سر آپ کی عنایت کا
انشاءاللہ کرونگا شیئر محفل میں بھی کچھ وقت نکلنے پر
واہ! ایک لفظ کے اضافے سے فقرہ ہی بدل گیابیٹے آپ مجھے "آپا بَلا" کہہ سکتے ہیں ۔
جی بہتر محترمہ آپا معذرت مومن پڑھا مجھے لگا صاحب ہیںبیٹے آپ مجھے آپا بلا سکتے ہیں ۔
فرحین نام لڑکیوں کا ہوتا ہے
کیا بھائی آپ بھی نا ہمیشہ میری غلطی پکڑ لیتے ہیں ۔۔واہ! ایک لفظ کے اضافے سے فقرہ ہی بدل گیا
کوئی بات نہیں پہلے پہل یہاں کئی افراد confuse ہوئے تھےجی بہتر محترمہ آپا معذرت مومن پڑھا مجھے لگا صاحب ہیں