سارہ بشارت گیلانی
محفلین
Rofl!! Good oneاتنی بدتمیز لڑکی میں نے زندگی میں نہیں دیکھی، سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے "آپ کے اکاؤنٹ کی رقم یہ کال ملانے کے لیے ناکافی ہے۔"

نفسیاتی مریض: مجھے شادی نہیں کرنی، مجھے سب عورتیں بری لگتی ہیں۔
ڈاکٹر: شادی کرلو پھر تمہیں صرف ایک ہی عورت بری لگے گی اور باقی سب اچھی لگنے لگیں گی!