کچھ مزید لطیفے

پپو

محفلین
ایک لڑکا اپنے دوست سے
میرا رزلٹ چیک کرکے بتانا میرے ابو ساتھ ہونگے
اگر میں ایک مضمون میں فیل ہوا تو کہنا مسلمان کی طرف سلام
اور اگر دو میں فیل ہوا تو کہنا مسلمانوں کی طرف سے سلام
دوست رزلٹ چیک کرکے آیا اور بولا پوری امت مسلمہ کی طرف سے سلام
 

پپو

محفلین
ایک بچہ روز math کے سر کو فون لگاتا تھا
سر کی بیوی : کتنی بار کہا ہے کہ وہ مر گے ہیں بار بار فون کیوں کرتے ہو
بچہ : سن کر اچھا لگتا ہے
 

پپو

محفلین
پتی(چائے والی) اور پتی(شوہر) میں کیا فرق ہے
کچھ نہیں دونوں کے مقدر جلنا اور ابلنا لکھا ہے
وہ بھی عورت کے ہاتھوں
 

پپو

محفلین
ایک سردار ۔۔۔ انٹر نیشل کو کنگ ۔۔۔۔۔ کے مقا بلے میں حصہ لینے کے لئے گیا۔۔۔۔۔۔۔
وہاں جاکر کافی دیر تک ۔۔۔۔۔۔ خالی کڑائی ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں چمچہ چلا تا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جج نے پو چھا سردار جی آپ کا فی دیر سے کڑائی میں چمچہ پھیر رہے ہو ۔۔۔۔۔ کیا بنا رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سردار نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب ۔۔۔
میں تو۔۔۔۔۔۔۔۔
الو بنا رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
 

پپو

محفلین
ایک شخص دو ماہ سے سو نہ سکا ......... گھر والے بہت پریشان تھے کسی طرح سو جاے ....... ہر حربہ و نسخہ نا کام ...... ہو گیا .........آخر ایک ماہر ڈاکٹر نفسیات کا انہیں پتہ چلا .............. ان نے ڈاکٹر کو گھر میں بلوایا ......ڈاکٹر نے تشخیص کے بعد بتایا کہ اعصاب کی خرابی ہے ............
لھذا مریض کو سلا نے کے لے ....... مسمریزم کا طریقہ اختیار کیا گیا ......
ڈاکٹر نے مریض کے پاس جا کر دھیمے لہجے میں عمل شروع کیا .... تمھین ... نیند آرہی ہے ...... تم سو نے والے ہو.................. تمھاری آنکھیں بند ہو رہی ہیں .............. اب تم سو رہے ہو ...........
...لو اب تم سو گے ہو ....... مریض نے آنکھیں بند کر لیں ........ گھر والے خوش ہوئے ڈاکٹر کو فیس دی اور رخصت کردیا .............. جو نہی ڈاکٹر گیا اور دروازہ بند ہوا ......... مریض نے ایک آنکھ کھول کر پو چھا .......... کیا وہ پا گل چلا گیا ہے
 

پپو

محفلین
بیوی نے شوہر کو فوں کیا اور پوچھا
کہاں ہو؟؟؟؟؟؟؟
شوہر ڈارلنگ آفس میں ہوں اور بہت بزی ہوں
تم کہاں ہو ؟؟؟؟
بیوی KFCًٰ میں ہوں اور تمہارے پچھلے والے ٹیبل پر بیٹھی ہوں ذلیل انسان
 

پپو

محفلین
ماں اپنے تو تلے بیٹے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیٹا آج ہم جہاں جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
تم وہاں بو لنا مت۔۔۔۔۔ بالکل خاموش رہنا۔۔۔۔۔۔۔ بیٹا تھیٹ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی والوں کے گھر ۔۔۔۔۔ جب لڑکی چائے لائی ۔۔۔۔ تو لڑکا چائے پیتے ہی بولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرم ہے ڈرم ہے ۔۔۔۔ لڑکی فورا بو لی ۔۔۔۔
اوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھوت مار پھوت مار ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

پپو

محفلین
پولیس: بی بی آپ بہت بہادر ہیں ڈاکو کو بہت مارا آپ نے
عورت { کانپتے ہوئے } مجھے کیا پتہ کہ وہ ڈاکو تھا
میں تو سمجھی تھی کہ میرا شوہر آج پھر دیر سے گھر آیا ہے !
 

پپو

محفلین
ایک پاکستانی اور امریکن دونوں دوست تھے ایک دن دونوں ایک چاکلیٹ سٹور میں ایک چاکلیٹ خریدی ۔ وہاں سب لوگوں کو مصروف دیکھ کر
امریکن نے تین چاکلیٹ چرالیں ۔ جب دونوں باہر آئے تو امریکن کہنے لگا میں سب سے اچھا چور ہوں میں نے تین چاکلیٹ چرالی ہیں اور کسی نے دیکھا بھی نہیں ۔ تم ایسا نہیں کرسکتے ۔ پاکستانی تمیں اس سے اچھی چیز دکھاتا ہوں ۔ دونوں واپس دوکان پہ گے اور کاونٹر پہ بیٹھے لڑکے سے پاکستانی نے کہا ۔ تم جادو دیئکھنا چاہتے ہو ؟ لڑکا ہاں ۔ پالستانی مجھے ایک چاکلیٹ دو اس نے دی اور پاکستانی نے کھا گیا ۔
پاکستانی نے دوسری مانگی اس نے دی پاکستانی وہ بھی کھا گیا پھر تیسری مانگی وہ بھی کھی کھا گیا ۔ ۔
لڑکا بولا اس میں جادہ کہاہے ۔ پاکستانی میرے دوست کی جیب دیکھو
تینوں چاکلیٹ وہاں رکھی ہیں
 

پپو

محفلین
سردار ”دوست سے “
کل میں ’ حیات صاحب ‘ کے مشاعرے میں گیا لوگوں نے مجھے اٹھا کے باہر پھینک دیا
دوست: وہ کیوں؟
سردار: یہی تو پتہ نہیں ۔ میں تو بس حیات صاحب کے ہر شعر کے بعد داد دے
رہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ” واہ حیا ت “
 

شمشاد

لائبریرین
بیوی، "دیکھیں میں بیوٹی پارلر گئی تھی۔"

شوہر نے غور سے بیوی کو دیکھا اور پوچھا، "تو، بند تھا کیا؟"
 

شمشاد

لائبریرین
شوہر بیوی سے بڑی رومانٹک انداز میں، "جانو، میں اگلے ہزار سال تک بھی تمہیں چاہتا رہوں گا۔"

بیوی جل کر بولی، "کیوں، اس کے بعد کس چڑیل کے پاس جانے کا ارادہ ہے؟"
 

شمشاد

لائبریرین
میاں بیوی میں سخت لڑائی ہو رہی تھی، اچانک شوہر نے سخت انداز میں بیوی سے کہا، "بس اب چپ ہو جاؤ، یہ نہ ہو کہ میرے اندر کا حیوان بیدار ہو جائے۔"

بیوی تڑخ کر بولی، "ہاں، ہاں، ہو لینے دو بیدار، بھلا چوہے سے بھی کوئی ڈرتا ہے۔"
 

شمشاد

لائبریرین
بیوی، "اپنا فون تو دکھائیں ڈارلنگ۔"

شوہر، "ایک منٹ صبر کرو، اس کو آن تو کر لوں۔"

(delete ویڈیو، پکچرز، میچجز، formateمیموری کارڈ)

"یہ لو"

بیوی نے موبائل کیا اور وقت دیکھ کر بولی، "اوہ، گیارہ بج گئے، مجھے تو فرح کے ہاں جانا تھا۔"
 

شمشاد

لائبریرین
لڑکی پیر صاحب سے، "جناب دو لڑکے مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ میری شادی کس سے ہو گی؟ کون ہو گا خوش نصیب؟"

پیر صاحب، "پہلے والے سے تمہاری شادی ہو گی اور دوسرا خوش نصیب ہو گا۔"
 
Top