بہت خوب بھائی مزا آگیا پڑھ کر
لگتا ہے آپ کی شاعری پر کسی نے جادو کیا ہے جیسے ہی ریٹنگ والا بٹن پریس کرتی ہوں براؤزر روک جاتا ہے کیسی اچھے عامل بابے کو دیکھ کر اپنی شاعری کی نظر وغیرہ اتاریں
 
بہت خوب بھائی مزا آگیا پڑھ کر
لگتا ہے آپ کی شاعری پر کسی نے جادو کیا ہے جیسے ہی ریٹنگ والا بٹن پریس کرتی ہوں براؤزر روک جاتا ہے کیسی اچھے عامل بابے کو دیکھ کر اپنی شاعری کی نظر وغیرہ اتاریں
ہاہاہاہا، جی میں آپ کے مشورے پر عمل ضرور کروں گا، اس دوران آپ اپنے انٹرنیٹ کنکشن کا صدقہ دے دیں :sneaky: ہو سکتا ہے مجھے ریٹنگ مل ہی جائے :)
 

مقدس

لائبریرین
حمیرا خلیل انکل کی طرح امجد بھیا کی شاعری بھی بہت مزے کی ہوتی ہے۔۔۔ رونے دھونے والی نہیں۔۔ امجد بھیا کو پتا لگ گیا تھا کہ آج کل بڑا رونا ہو رہا ہے محفل پر اسی لیے ٹارزن کی واپسی ہو گئی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
ہاہاہاہا، جی میں آپ کے مشورے پر عمل ضرور کروں گا، اس دوران آپ اپنے انٹرنیٹ کنکشن کا صدقہ دے دیں :sneaky: ہو سکتا ہے مجھے ریٹنگ مل ہی جائے :)
قسم لے لیں کوئی پانچ بار ٹرائی کر چکی ہوں باقی سب مراسلات میں ریٹنگ والا بٹن ٹھیک کام کرتا ہے جیسے ابھی یہاں ریٹنگ دی ہے آپ کو لیکن جیسے ہی آپ کی مزاحیہ غزل کو ریٹنگ دینے کی کوشش کرتی ہوں تو براؤزر بھائی ماتھے پر آنکھیں رکھ لیتے ہیں
نیٹ کی تو بات ہی مت پوچھیں ہوا سے زیادہ تیز چلتا ہے :heehee:
 
حمیرا خلیل انکل کی طرح امجد بھیا کی شاعری بھی بہت مزے کی ہوتی ہے۔۔۔ رونے دھونے والی نہیں۔۔ امجد بھیا کو پتا لگ گیا تھا کہ آج کل بڑا رونا ہو رہا ہے محفل پر اسی لیے ٹارزن کی واپسی ہو گئی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
وہی تو کام شاعر حضرات کا کام ہی رونا دھونا ہوتا ہے:rollingonthefloor:
 
بہت خوب بھائی مزا آگیا پڑھ کر
لگتا ہے آپ کی شاعری پر کسی نے جادو کیا ہے جیسے ہی ریٹنگ والا بٹن پریس کرتی ہوں براؤزر روک جاتا ہے کیسی اچھے عامل بابے کو دیکھ کر اپنی شاعری کی نظر وغیرہ اتاریں

یہ امجد علی راجا بھائی کی شاعری کا جادو ہے۔
 

عندلیب

محفلین
کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے​
خالی لفافے دوست تھما کر نکل گئے

میرا بھی ایک کام منسٹر سے تھا مگر
جلسے کے بعد ہاتھ ہلا کر نکل گئے​

جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے​

کم ظرف ایک شعر بھی میرا سنے بغیر
دیوان اپنا سارا سنا کر نکل گئے​

دیگیں پکیں رقیب کی شادی کی اور ہم
ان میں جمال گھوٹا ملا کر نکل گئے​

رفتار آج کل کے جوانوں کی تیز ہے
پولیس کو پچاس تھما کر نکل گئے​

چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ہم بھی کسی کے بوٹ دبا کر نکل گئے

(استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد)​
واللہ آپ کا کلام پڑھ کر
ہم بھی کھل کھلا کر نکل گئے
:):)
 

متلاشی

محفلین
کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے​
خالی لفافے دوست تھما کر نکل گئے

میرا بھی ایک کام منسٹر سے تھا مگر
جلسے کے بعد ہاتھ ہلا کر نکل گئے​

جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے​

کم ظرف ایک شعر بھی میرا سنے بغیر
دیوان اپنا سارا سنا کر نکل گئے​

دیگیں پکیں رقیب کی شادی کی اور ہم
ان میں جمال گھوٹا ملا کر نکل گئے​

رفتار آج کل کے جوانوں کی تیز ہے
پولیس کو پچاس تھما کر نکل گئے​

چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ہم بھی کسی کے بوٹ دبا کر نکل گئے

(استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد)​
بہت خوب امجد بھائی ۔۔۔!

آئے جو بزم میں بڑی مدت کے بعد آج
محفل کو ساری خوب ہنسا کر نکل گئے
 
کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے​
خالی لفافے دوست تھما کر نکل گئے

میرا بھی ایک کام منسٹر سے تھا مگر
جلسے کے بعد ہاتھ ہلا کر نکل گئے​

جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے​

کم ظرف ایک شعر بھی میرا سنے بغیر
دیوان اپنا سارا سنا کر نکل گئے​

دیگیں پکیں رقیب کی شادی کی اور ہم
ان میں جمال گھوٹا ملا کر نکل گئے​

رفتار آج کل کے جوانوں کی تیز ہے
پولیس کو پچاس تھما کر نکل گئے​

چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ہم بھی کسی کے بوٹ دبا کر نکل گئے

(استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد)​
تازہ تازہ آپریشن میرا ہوا
وہ(محبوب) آئے،آپریشن کی جگہ کو دبایا
اور دباکے چلدئیے،دباکے چلدئیے،

میرے گلے میں درد تھا،میں نے کہا
اے محبوب ،گلے میں درد ہے
محبوب بولی،لا گلا مجھے دیدے،
میں نے گلے کو پیش کیا
محبوب نے گلے کو دبایا،
اور دباکے چلدئیے،دباکے چلدئیے۔۔
 
بڑی آس لگاکہ میں نے شعر کہے
احباب نے سنے،اور سننے کے بعد،
داد دینے کی زحمت گوارہ نہ کی اور،
سب دم دباکے چلدئیے،دباکے چلدئیے۔
 

یوسف سلطان

محفلین
کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے​
خالی لفافے دوست تھما کر نکل گئے

میرا بھی ایک کام منسٹر سے تھا مگر
جلسے کے بعد ہاتھ ہلا کر نکل گئے​

جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے​

کم ظرف ایک شعر بھی میرا سنے بغیر
دیوان اپنا سارا سنا کر نکل گئے​

دیگیں پکیں رقیب کی شادی کی اور ہم
ان میں جمال گھوٹا ملا کر نکل گئے​

رفتار آج کل کے جوانوں کی تیز ہے
پولیس کو پچاس تھما کر نکل گئے​

چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ہم بھی کسی کے بوٹ دبا کر نکل گئے

(استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد)​
بہت خوب !
 
امجد علی راجا بھائی یہ دیکھ لیں آپ کے دھاگے پر کالے جادو کے اثرات کا اثر ثبوت حاضر ہے

میں نے پہلے دوسرے مراسلے پر ریٹنگ دے کر چیک کیا اور بعد میں آپ کے مراسلے کو ریٹنگ دی جس کی وجہ براؤزر نے کام کرنا بند کر دیا
 
Top