اچھا اچھا، تبھی تو مسجد کے باہر کوئی شور کر رہا تھا کہ "کوئی میرے سینڈل لے گیا"میں تو سینڈل پہنتا ہوں۔
اطلاع کے لئے شکریہ، میں ابھی ٹھیک کرتا ہوں (اگر آپ ٹھیک کرنے کا طریقہ بتا دیں تو ہی ہی ہی)
اور کوما کے بعد سپیس دیں تو نیا ٹیگ بنتا ہے۔
ہاہاہاہا، جی میں آپ کے مشورے پر عمل ضرور کروں گا، اس دوران آپ اپنے انٹرنیٹ کنکشن کا صدقہ دے دیں ہو سکتا ہے مجھے ریٹنگ مل ہی جائےبہت خوب بھائی مزا آگیا پڑھ کر
لگتا ہے آپ کی شاعری پر کسی نے جادو کیا ہے جیسے ہی ریٹنگ والا بٹن پریس کرتی ہوں براؤزر روک جاتا ہے کیسی اچھے عامل بابے کو دیکھ کر اپنی شاعری کی نظر وغیرہ اتاریں
قسم لے لیں کوئی پانچ بار ٹرائی کر چکی ہوں باقی سب مراسلات میں ریٹنگ والا بٹن ٹھیک کام کرتا ہے جیسے ابھی یہاں ریٹنگ دی ہے آپ کو لیکن جیسے ہی آپ کی مزاحیہ غزل کو ریٹنگ دینے کی کوشش کرتی ہوں تو براؤزر بھائی ماتھے پر آنکھیں رکھ لیتے ہیںہاہاہاہا، جی میں آپ کے مشورے پر عمل ضرور کروں گا، اس دوران آپ اپنے انٹرنیٹ کنکشن کا صدقہ دے دیں ہو سکتا ہے مجھے ریٹنگ مل ہی جائے
وہی تو کام شاعر حضرات کا کام ہی رونا دھونا ہوتا ہےحمیرا خلیل انکل کی طرح امجد بھیا کی شاعری بھی بہت مزے کی ہوتی ہے۔۔۔ رونے دھونے والی نہیں۔۔ امجد بھیا کو پتا لگ گیا تھا کہ آج کل بڑا رونا ہو رہا ہے محفل پر اسی لیے ٹارزن کی واپسی ہو گئی
ان سب کا مطلب تو ایک ہی ہے !آپ نے ایک ہی ٹیگ میں ساری چیزیں لکھ دی ہیں، اسے دیکھ لیں:
امجد علی راجا، راجا، مزاحیہ شاعری، مزاحیہ غزل
بہت خوب بھائی مزا آگیا پڑھ کر
لگتا ہے آپ کی شاعری پر کسی نے جادو کیا ہے جیسے ہی ریٹنگ والا بٹن پریس کرتی ہوں براؤزر روک جاتا ہے کیسی اچھے عامل بابے کو دیکھ کر اپنی شاعری کی نظر وغیرہ اتاریں
واللہ آپ کا کلام پڑھ کرکھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئےخالی لفافے دوست تھما کر نکل گئے
میرا بھی ایک کام منسٹر سے تھا مگر
جلسے کے بعد ہاتھ ہلا کر نکل گئے
جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے
کم ظرف ایک شعر بھی میرا سنے بغیر
دیوان اپنا سارا سنا کر نکل گئے
دیگیں پکیں رقیب کی شادی کی اور ہم
ان میں جمال گھوٹا ملا کر نکل گئے
رفتار آج کل کے جوانوں کی تیز ہے
پولیس کو پچاس تھما کر نکل گئے
چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ہم بھی کسی کے بوٹ دبا کر نکل گئے
(استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد)
بہت خوب امجد بھائی ۔۔۔!کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئےخالی لفافے دوست تھما کر نکل گئے
میرا بھی ایک کام منسٹر سے تھا مگر
جلسے کے بعد ہاتھ ہلا کر نکل گئے
جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے
کم ظرف ایک شعر بھی میرا سنے بغیر
دیوان اپنا سارا سنا کر نکل گئے
دیگیں پکیں رقیب کی شادی کی اور ہم
ان میں جمال گھوٹا ملا کر نکل گئے
رفتار آج کل کے جوانوں کی تیز ہے
پولیس کو پچاس تھما کر نکل گئے
چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ہم بھی کسی کے بوٹ دبا کر نکل گئے
(استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد)
تازہ تازہ آپریشن میرا ہواکھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئےخالی لفافے دوست تھما کر نکل گئے
میرا بھی ایک کام منسٹر سے تھا مگر
جلسے کے بعد ہاتھ ہلا کر نکل گئے
جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے
کم ظرف ایک شعر بھی میرا سنے بغیر
دیوان اپنا سارا سنا کر نکل گئے
دیگیں پکیں رقیب کی شادی کی اور ہم
ان میں جمال گھوٹا ملا کر نکل گئے
رفتار آج کل کے جوانوں کی تیز ہے
پولیس کو پچاس تھما کر نکل گئے
چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ہم بھی کسی کے بوٹ دبا کر نکل گئے
(استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد)
بہت خوب !کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئےخالی لفافے دوست تھما کر نکل گئے
میرا بھی ایک کام منسٹر سے تھا مگر
جلسے کے بعد ہاتھ ہلا کر نکل گئے
جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے
کم ظرف ایک شعر بھی میرا سنے بغیر
دیوان اپنا سارا سنا کر نکل گئے
دیگیں پکیں رقیب کی شادی کی اور ہم
ان میں جمال گھوٹا ملا کر نکل گئے
رفتار آج کل کے جوانوں کی تیز ہے
پولیس کو پچاس تھما کر نکل گئے
چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ہم بھی کسی کے بوٹ دبا کر نکل گئے
(استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد)