کھوئے والا زعفرانی زردہ بنانے کا انتہائی آسان طریقہ

تلمیذ

لائبریرین
یہ بڑے بڑے لوبیا کی طرح ہوتے ہیں پاکستان میں دیکھے نہیں میں نے
تصویر یہ رہی
سمجھا۔
ادھر اس سے ملتا جلتا اور تقریبآاسی رنگ کا بڑا لوبیا ہوتا ہے، جسے ’راج ماش‘ (پنجابی میں راج مانہہ) کہتے ہیں۔ پکنے پر بہت لذیذ ہوتا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین

تجمل حسین

محفلین
کیوڑا آدھا چائے کا چمچ

کشمش دو کھانے کے چمچ
یہ کیا ہوتے ہیں؟؟؟ کشمش کا نام تو سنا ہوا ہے مگر اب یاد نہیں۔
ہمارے ہاتھ کی بنی دو چیزیں بہت مشہور بھی ہیں: ایک چائے اور دوسرا سوجی کا حلوہ
فی الحال تو معلوماتی کی ریٹنگ دی ہے۔ متفق کی ریٹنگ تب دوں گا جب کبھی آپ کے پاس آیا اور آپ نے یہ چیزیں اپنے ہاتھ سے بناکے کھلائیں۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ کیا ہوتے ہیں؟؟؟ کشمش کا نام تو سنا ہوا ہے مگر اب یاد نہیں۔
:)
کشمش۔۔۔۔ وہ انگور جن کا غرور ٹوٹ گیا ہو
kishmish.jpg
 
Top