تجمل حسین
محفلین
برداشت کی فکر نہیں۔ میں تو بڑی بڑی چیزوں کو برداشت کرجاتا ہوں یہ تو پھر زردہ ہوگا ۔لیکن برداشت اسی وقت کرنا پڑے گا
برداشت کی فکر نہیں۔ میں تو بڑی بڑی چیزوں کو برداشت کرجاتا ہوں یہ تو پھر زردہ ہوگا ۔لیکن برداشت اسی وقت کرنا پڑے گا
یہ سویٹ ڈش میں ڈالنے والی خوشبو ہوتی ہے۔ جو زردہ وغیرہ جیسے میٹھے کھانوں میں ڈالی جاتی ہے۔ لیکن احتیاط یہ کرنا پڑتی ہے کہ زیادہ نا ہو جائے کیونکہ کڑوی ہوتی ہے۔یہ کیا ہے؟
چلو پھر ٹھیک ہے۔برداشت کی فکر نہیں۔ میں تو بڑی بڑی چیزوں کو برداشت کرجاتا ہوں یہ تو پھر زردہ ہوگا ۔
اس کا کوئی دوسرا نام بھی ہے یا صرف اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔کیوڑہ، بازار سے اس کی بوتل مل جاتی ہے آسانی سے کہیں کیوڑہ اور کہیں روح کیوڑہ کے نام سے
مجھے اسی نام کا علم ہےاس کا کوئی دوسرا نام بھی ہے یا صرف اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔
آپ کا علاقہ؟اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تویہ ہوتا ہے ہمارے علاقے میں تو اسے سوغی کہتے ہیں۔
جناب من بنوانا نہیں بلکہ اپنے ہاتھ سے بنانا ہے۔
کمال ہے میرا تعارف کروایا فضول ہی گیا۔آپ کا علاقہ؟
مزید ربطالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا احالیان اردو محفل!
میرا نامِ نامی اسمِ گرامی تجمل حسین ہے۔ (فقرے کی مناسبت سے ساتھ ساہیوالی بھی لگاسکتے ہیں)۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ فی الحال میٹرک تعلیم ہے آئی سی ایس (I.C.S) کررہا ہوں۔ مزید آگے کمپیوٹر سافٹ وئیر کی فیلڈ کا ارادہ ہے۔ تعلیم پرائیویٹ کررہا ہوں ساتھ ساتھ کام بھی کرتا ہوں۔ اب تک کم و بیش 5 مختلف اقسام کے کام کرچکا ہوں۔ جن میں سافٹ ویئر کمپنی، نیوز پیپر، اور کمپیوٹر ہارڈ وئیر اینڈ سافٹ ویئر شاپ وغیرہ شامل ہیں۔
اردو محفل سے پرانا تعارف ہے تقریبا` دو سال سے بے قاعدہ اور ایک سال سے باقاعدہ وزیٹر ہوں اور اب باقاعدہ ممبر بھی بن گیا ہوں۔ فی الحال لائٹ آف ہونے لگی ہے لہٰذا باقی پھر کبھی سہی۔
کہاں پڑھا تھا؟ اگر کسی سائنسی جریدہ میں یہ بات جدید تحقیق سے ثابت ہوئی ہے تو ٹھیک ہے۔ نہیں تو نیم حکیم خطرہ جان۔آج ایک جگہ پڑھا کہ روزانہ نہار منہ آدھا لیموں اگر گلاس پانی میں ڈال کر پیا جائے تو یہ بھی اضافی چربی پگھلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
یہاں پڑھا تھا۔کہاں پڑھا تھا؟ اگر کسی سائنسی جریدہ میں یہ بات جدید تحقیق سے ثابت ہوئی ہے تو ٹھیک ہے۔ نہیں تو نیم حکیم خطرہ جان۔