عینی شاہ
محفلین
آدھی پکچر نہی پوری لگانی ہےبہت خوب ہے بئی۔۔ یہ کھیر تو اچھی لگ رہی۔۔۔ ۔۔
لگتا مجھے بنانی پڑے گی۔۔۔ ۔ چلو میں نے بنائی تو اک آدھی تصویر میں بھی لگادوں گا۔۔۔
آدھی پکچر نہی پوری لگانی ہےبہت خوب ہے بئی۔۔ یہ کھیر تو اچھی لگ رہی۔۔۔ ۔۔
لگتا مجھے بنانی پڑے گی۔۔۔ ۔ چلو میں نے بنائی تو اک آدھی تصویر میں بھی لگادوں گا۔۔۔
کھیر بنانے کی کیا ضرورت ہے نین بھائیبہت خوب ہے بئی۔۔ یہ کھیر تو اچھی لگ رہی۔۔۔ ۔۔
لگتا مجھے بنانی پڑے گی۔۔۔ ۔ چلو میں نے بنائی تو اک آدھی تصویر میں بھی لگادوں گا۔۔۔
ٹریلر سے گزارہ نہ ہوگا کیا۔۔۔۔آدھی پکچر نہی پوری لگانی ہے
کھیر کوئلوں پر کون بناتا ہے یار۔۔۔کھیر بنانے کی کیا ضرورت ہے نین بھائی
"براہ راست" ہی "کوئلوں" کی تصویر لگا دیں
بس یونہی عملی مثالیں دے دے کر سمجھاتی رہیں اور جزا پائیں۔۔اسے کہتے ہیں شاپر کروانا۔ عینی شاہ ، مقدس اور ذوالقرنین کو پڑھنا چاہئیے یہ جواب۔
جی پوسٹ کر دیں۔ آپ کا کام ہے۔ ضرور کریں۔
فرحت کیانی کراس شاہ تو بہت تیز جا رہی۔۔۔۔ الٹا آپ کو ہی شاپر کروا رہی ۔۔۔فرحت آپی یہ کھیر جو ہے نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اتنی مزیدار لگ رہی ہے کہ میرا دل کر رہا ہے کہ ایسے چٹ پٹ کر جاؤں ۔۔۔ ۔ پر بنا کر کون دے گا مجھے اور تصویر کو کیسے کھاؤں ابھی زبردست کھیر ہے ترکیب نہی پڑھی میں صرف تصویر سے اندازہ لگایا ہے کہ کافی ٹیسٹی ہوگی
عائشہ کے خلاف سازش ۔ کس نے کی سازشیں؟ ذرا مجھے نام بتائیں ان کے ۔
اچھا اچھا۔ چلیں شاباش۔ بہت اچھی تعریف کی ہے۔ مزید بھی کریں ۔ لیکن یاد رہے تعریف میری نہیں عائشہ کی کرنی ہے۔
پٹائی کروانی ہے؟ اس میں کیا مشکل ہے۔ ابھی لیں ۔ عائشہ کی فرمائش ٹالی تو نہیں جا سکتی نا ۔
ابھی جلدی سے دونوں واپس آ جائیں۔ آپ کی خاطر تواضع کا بندوبست کر لیا ہے میں نے ۔
یہ خبریں کیسے لیک ہو جاتی ہیں بھلا؟ (وہ بھی غلط!)سعود بھیا اور عینی مینی نے سازش کی ہے اپیا
فرحت کیانی کراس شاہ تو بہت تیز جا رہی۔۔۔ ۔ الٹا آپ کو ہی شاپر کروا رہی ۔۔۔
اور یہ کیا ہو رہا ہے عائشہ کی بچی دال دال پکی کچی میری شکایت لگا رہی ہو ناسعود بھیا اور عینی مینی نے سازش کی ہے اپیا
جی اپیا یہ عینی کی پٹائی کروانی ہے
میں آگئی ہوں اپیا آپ کہاں ہیں؟
ہاں ہاں اب یوں ہی کہیں ناں بھیایہ خبریں کیسے لیک ہو جاتی ہیں بھلا؟ (وہ بھی غلط!)
ہاں ہاں اب یوں ہی کہیں ناں بھیا
ہاں ناں چٹو پیٹواور یہ کیا ہو رہا ہے عائشہ کی بچی دال دال پکی کچی میری شکایت لگا رہی ہو نا
کیا ہے عینی مینی دال دال کچی
اچھا اچھا عائشہ کھٹوہاں ناں چٹو پیٹو
کچی کے ساتھ پکی بھی لگایا کرو ناااااااااا۔۔۔کچی دال کون کھاتا ہےکیا ہے عینی مینی دال دال کچی
ہاں ہاں اب یوں ہی کہیں ناں بھیا
عینی چٹواچھا اچھا عائشہ کھٹو
جی نہیںکچی کے ساتھ پکی بھی لگایا کرو ناااااااااا۔۔۔ کچی دال کون کھاتا ہے
کیا بات ہے عائشہ کھٹوعینی چٹو
عینی کو دال کچی بلکل اچھی نہی لگتیجی نہیں
دال دال کچی عینی