سید شہزاد ناصر
محفلین
اور غالباً اگلا انکشاف اپیا کی جانب سے یہ ہوگا کہ ہم "موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گیو رے۔۔۔ " گایا کرتے تھے!
اور غالباً اگلا انکشاف اپیا کی جانب سے یہ ہوگا کہ ہم "موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گیو رے۔۔۔ " گایا کرتے تھے!
اگر چھ فٹ کی دوری سے آواز صاف سنائی دے تو بیشک اتنا ہی فاصلہ رکھ لیں۔
اوہ اچھا ناریل۔ لیکن یہ لفظ کھوپرا پہلی دفعہ سنا ہے۔ میں تو دودھ، مکھن سے بنی کوئی چیز سمجھ رہا تھا۔عثمان بھائی کھوپرا مطلب ناریل یعنی کہ coconut، اب تو سمجھ گئے ناں۔
مجھے تو علم ہی نہیں کہ کھوپرا کیا ہے۔ ہاں عنوان پڑھ کر لگتا ہے جیسے کھوپڑے کا لڈو۔
بس عینی میرے لڈو کی دھوم ہی بڑی ہےیہ لڈو ابھی ختم نہی ہوئے ..
مانو بلی اس میں اتنا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہونے والی کیا بات؟ کھوپڑی کا لڈو تو کافی خوفناک چیز ہونی چاہیے۔
بس آگئ نا ہنسی اب ہنسوں بھی نا اپ نے بات ہی اتنی فنی فنی کی تھی کہ ہنسی نکل پڑی کھوپڑی کا لڈومانو بلی اس میں اتنا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہونے والی کیا بات؟ کھوپڑی کا لڈو تو کافی خوفناک چیز ہونی چاہیے۔
بس عینی میرے لڈو کی دھوم ہی بڑی ہے
بھئی یہ لدو اس لئے ہیں کہ گول گول ہیں ورنہ ذائقہ تو لڈو سے مختلف ہے۔۔۔ویسے مجھے لڈو بالکل بھی نہیں پسند۔
ہاں برفی ہو تو مجھے ٹیگ کیا جائے۔
کیسے ختم ہوتے بلی تو اب آئی ہے حملہ کرنےیہ لڈو ابھی ختم نہی ہوئے ..
متفق! ذائقہ تو یقیناً کھوپڑے جیسا ہوگا۔بھئی یہ لدو اس لئے ہیں کہ گول گول ہیں ورنہ ذائقہ تو لڈو سے مختلف ہے۔۔۔