آپ بھی شک میں ہی لگتے ہیںان کے اپنے ہی ہوں گے۔
کیسے کیسے ؟نہ جی نہ۔ مجھے سو فیصد یقین ہے۔
ابھی کدھر، اردو محفل ہے بھائی جیکیا کھچڑی پک چکی ہے؟
یا یہ گانا چل رہا ہے
کھچڑی پکے گی تو سب میں بٹے گی
رازاداری ایکٹ 1923 کی خلاف ورزی ہونے کا خدشہ ہے کیا ؟یہ تو راز کی بات ہے ناں۔ یہ کیسے بتا دوں۔
اردو محفل میں آکر کھچڑی، پائے بن جاتی ہے کیاابھی کدھر، اردو محفل ہے بھائی جی
بریانیآپ کو کیا چاہیے، کھچڑی یا پائے؟
پائے سے بھی کچھ زیادہاردو محفل میں آکر کھچڑی، پائے بن جاتی ہے کیا
خیالی پلاؤ ہی ہوسکتا ہےپائے سے بھی کچھ زیادہ
وہ تو منٹوں سیکنڈوں میں بن جاتا ہےخیالی پلاؤ ہی ہوسکتا ہے
لیکن مکمل کبھی نہیں بن پاتاوہ تو منٹوں سیکنڈوں میں بن جاتا ہے
بجا فرمایا آپ نےلیکن مکمل کبھی نہیں بن پاتا
پھر بریانی کا حق تو بنتا ہےبجا فرمایا آپ نے
آہان نائسکھچڑی کے اجزائے ترکیبی؟(ingredients)
کھچڑی بنانے کی ترکیب؟(recipe)
کھچڑی پیش کرنے کا طریقہ؟(presentation)
مختلف ممالک میں کھچڑی کی تراکیب میں تبدیلیاں؟(variations)
اور اس کی ابتداء کب ہوئی؟
سمپل کھچڑی کا ایک دھاگہ موجود ہے، پر اُس سے تصلّی نہیں ہوتی!
کیا کوئی کمپلکس کھچڑی بھی ہو گی؟