جاسمن
لائبریرین
دال چاول تو الگ الگ دو ڈشیں ہیں۔ عموماََ ثابت یا دھلی ہوئی مسور کی دال ( کبھی کبھی ملی جلی دال) کے ساتھ ابلے ہوئے یا تڑکے والے چاول ہوتے ہیں۔ انھیں دال چاول کہتے ہیں۔ایمن صاحبہ یہ تو دال +چاول ہوے؟
دال چاول تو الگ الگ دو ڈشیں ہیں۔ عموماََ ثابت یا دھلی ہوئی مسور کی دال ( کبھی کبھی ملی جلی دال) کے ساتھ ابلے ہوئے یا تڑکے والے چاول ہوتے ہیں۔ انھیں دال چاول کہتے ہیں۔ایمن صاحبہ یہ تو دال +چاول ہوے؟
چاول جو میش نہ ہو وہ گلے نہ ہو اور دال بھی گھل مل نے جاے مطلب دال چاول یک جان نہ ہوں بیشک ایک برتن میں بنیں یہ دال چاول ہی کہلائیں گےہمارے ہاں مونگ کی دال کی کھچڑی بنتی ہے۔کھچڑی میں کالی مرچ مزہ دیتی ہے۔ ایمن کھلِے کھِلے چاولوں والی کھچڑی پسند کرتی ہے۔ ان کا بابا حضور ٹوٹا چاول کی نرم اور ثابت کالی مرچ والی۔ سادہ سی جلد بننے والی ڈش۔
اس دھاگہ کے موجد تو غائب ہیں ۔ ویسے زبردست موضوع دیا آپ نے شکریہکھچڑی کے اجزائے ترکیبی؟(ingredients)
کھچڑی بنانے کی ترکیب؟(recipe)
کھچڑی پیش کرنے کا طریقہ؟(presentation)
مختلف ممالک میں کھچڑی کی تراکیب میں تبدیلیاں؟(variations)
اور اس کی ابتداء کب ہوئی؟
سمپل کھچڑی کا ایک دھاگہ موجود ہے، پر اُس سے تصلّی نہیں ہوتی!
کیا کوئی کمپلکس کھچڑی بھی ہو گی؟
کنکی تو ہم لوگ اناج کو سندھی زبان میں کہتے ہیں۔کھچڑی کا اصل لطف ٹوٹے چاول جسے عرف عام میں کنکی بھی کہا جاتا ہے ہوتا ہے۔
باسمتی چاولوں کی اور کھلی کھلی سی کھچڑی اتنی مزے کی نہیں ہوتی جتنی کنکی کی اور ساتھ میں چاول کھلے کھلے نہ ہوں بلکہ نرم ہوکر کھچ پھچ سے ہوں
ساتھ میں ٹماٹر کی پسی ہوئی چٹنی۔ گرمیوں کی دوپہر میں اسے سے لذیذ لنچ شاید ہی کوئی ہوتا ہو
چمچ اور پلیٹ بھی ملے گی، یہ جیل نہیں ہےکدھر ہے بریانی؟؟؟
میں پلیٹ اور چمچا لے آئی ہوں اپنا۔
بریانی نہیں بی بی، کھچڑی بن رہی ہے۔کدھر ہے بریانی؟؟؟
میں پلیٹ اور چمچا لے آئی ہوں اپنا۔
تو پھر قادری صاحب، عمران خان، پرویز لہی، چودھری شجاعت اور شیخ رشید سے پوچھیں ناںبریانی نہیں بی بی، کھچڑی بن رہی ہے۔
بریانی نہیں بی بی، کھچڑی بن رہی ہے۔
ہیںچمچ اور پلیٹ بھی ملے گی، یہ جیل نہیں ہے
پر
بریانی نہیں کھچڑی
ہیں ان سے کیا پوچھنا ہے؟؟؟تو پھر قادری صاحب، عمران خان، پرویز لہی، چودھری شجاعت اور شیخ رشید سے پوچھیں ناں
اول الذکر 2 صاحبان بنانا چاہتے ہیں، اور آخر الذکر 3 صاحبان ماہرین کھچڑی مانے جاتے ہیں۔تو پھر قادری صاحب، عمران خان، پرویز لہی، چودھری شجاعت اور شیخ رشید سے پوچھیں ناں
too many cooks spoil the brothاول الذکر 2 صاحبان بنانا چاہتے ہیں، اور آخر الذکر 3 صاحبان ماہرین کھچڑی مانے جاتے ہیں۔
دیکھیے کھچڑی بن بھی پاتی ہے کہ نہیں ؟
ارے کھچڑی کی اتنی توہین ۔۔۔۔نہیں نہیںہیں
اچھا
وہ انہوں نے بریانی لکھا تو میں سمجھی بریانی ہے
چلو پھر ہم کھچڑی پر ہی چکن پیس ڈال کر کھا لیتے ہیں۔۔۔ بریانی کے غم میں۔
اچھا چلیں میں دونوں کو الگ الگ پلیٹ میں رکھ لوں گیارے کھچڑی کی اتنی توہین ۔۔۔۔نہیں نہیں
آپ چکن پیس لائیں تو سہی کھچڑی کے آس پاس ، تحریک استحقاق پیش ہو جائے گی اسمبلی میں