عبداللہ محمد
محفلین
میں نے ہارا کو بھی جیتا سمجھ لیا تھا معذرت است!یو ایس اوپن کبھی نہیں جیتا۔ 4 بار فائنل میں ہارا۔ آسٹریلین اوپن شاید ایک بار ہی کھیلا۔
میں نے ہارا کو بھی جیتا سمجھ لیا تھا معذرت است!یو ایس اوپن کبھی نہیں جیتا۔ 4 بار فائنل میں ہارا۔ آسٹریلین اوپن شاید ایک بار ہی کھیلا۔
کرکٹ سے ٹینس اور ٹینس سے فٹبال کی طرف بڑھتے ہیں-
سوال- فٹبال کے ورلڈ کپ میں سعودیہ کو سب سے بڑی شکست کا سامنا کب کرنا پڑا؟؟؟
اگلا سوال داغا جائے-1961 میں مراکش نے 1۔13 سے ہرایا تھا۔
جی بالکل داغا جائے۔اگلا سوال داغا جائے-
سکواش میں جہانگیر خانکھیلوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ مسلسل جیت کا ریکارڈ کس کھیل میں اور کس ٹیم/ کھلاڑی کے پاس ہے ؟
یاد رہے، یہ winning streak کی بات ہو رہی ہے، unbeaten streak کی نہیں۔
الیکٹرااااااااا۔سکواش میں جہانگیر خان
اوور آل کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا اعزاز کس فیلڈر کو حاصل ہے؟؟
ٹیسٹ ، ون ڈے ٹی ٹوئنٹی یا انٹرنیشنل وغیرہ نہیں اوور آل کرکٹ کی ہسٹری میںٹیسٹ میں راہول ڈریوڈ اور ون ڈے کرکٹ میں ماہلہ جےوردنے کو سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا اعزاز حاصل ہے
مارک باؤچر 952اوور آل کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا اعزاز کس فیلڈر کو حاصل ہے؟؟
دو مرتبہٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کتنے ٹیسٹ میچ ٹائی ہوئے ہیں کن کن ٹیموں کے درمیان ؟
جواب درست نہیںمارک باؤچر 952
جبکہ نان وکٹ کیپر میں ماہیلا جے وردھنے440
درست جواب کیا ہے یہ بھی بتایا جائے۔۔جواب درست نہیں
بوب ٹیلر 1818اوور آل کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا اعزاز کس فیلڈر کو حاصل ہے؟؟
یہ جواب بھی غلط ہوابوب ٹیلر 1818
کسی اور کو کوشش کر لینے دیںدرست جواب کیا ہے یہ بھی بتایا جائے۔۔
فرینک وولی کو سب سے زیادہ 1018 کیچ پکڑنے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ان سے زیادہ کیچ پکڑنے والے تمام وکٹ کیپر ہیںاوور آل کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا اعزاز کس فیلڈر کو حاصل ہے؟؟