کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

دل اللہ سے دوری سے اِدھر اُدھر ہر حال سے دور ہو گئے۔ اُس لمحے وہ ہوا آئی کہ ہر دل مہک اٹھا۔ ہر سو گل ہی گل۔ ہر گل کی ہر ہر کلی کھلی کھلی۔ وہ ہوا اس مرد کا کلام، کلام امام۔
 
Top