ماہا عطا
محفلین
عائشہ عزیز یہاں اپنی اینٹری دووووووووووووو
سیڈ تو ہونا ہی نہیں چاہپیے بلکل بھی۔۔۔۔۔کہہ تو سکتا ہوں ۔۔۔
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھے سے حافظہ میرا
لیکن روزانہ اتنا سیڈ تھوڑی نہ ہونا ہے۔۔۔ ۔
اور اپنا بچپن تھوڑی نہ بُرا تھا ۔۔میں بُرا تھا اور بات ہے۔۔۔ ۔۔
لو پھر۔۔۔ ۔
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
کبھی ریت کے اونچے ٹیلوں پہ جانا
گھروندے بنانا بنا کے مٹانا
وہ معصوم چاہت کی تصویر اپنی
وہ خوابوں کھلونوں کی تعبیر جاگیر اپنی
نہ دُنیا کا غم تھا نہ رشتوں کے بندھن
بڑی خوبصورت تھی اپنی زندگانی۔۔۔ ۔
تجربات ایسے ہیں۔۔۔ہاں تمھیں پکارا نہ تم آگئی۔۔۔ میری پکار اتنی ہی بڑی ہوتی ہے۔۔۔
تلخ ہے کیوں۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟
تجربات ایسے ہیں۔۔۔
مزمل شیخ بسمل یہاں اینٹری دیں
اتنی چھوٹی سی تم ہو تجربات اتنے سارے کیسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟؟؟
کوئی بات نہیں اتنے بڑے تو ہونا کے محفل کے ممبر ہو۔۔۔یادیں کچھ ایسی ہیں کہ بیاں بھی کروں تو کیا۔
ھممم جو بھی یادیں لفظ کو لے کر من میں بات آئے کہہ دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ بیان کر دوووووووووووو
میں بھی چھووٹاااا ہوں
میرے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں ہے۔۔۔اتنی چھوٹی سی تم ہو تجربات اتنے سارے کیسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟؟؟
میرے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں ہے۔۔۔
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہآج کا لفظ۔۔۔ ۔۔۔ یادیں۔۔۔ ۔۔۔
اس سے نیچے جو حرکت کی ہے نا اس کی وجہ سےایسا بہت کم کیوں ہوتا ہے۔۔۔ ۔
نثر کے رُول کی خلاف ورزی کیوں کی۔ اور کیوں ہونے دی۔کیوں کیوں کیوں۔۔۔ ۔۔چینج کریں ہاں۔۔۔ ۔۔
کس نے کہا کے ہم بخوبی نہین سنبھال پا رہے ہاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اس سے نیچے جو حرکت کی ہے نا اس کی وجہ سے
نثر کے رُول کی خلاف ورزی کیوں کی۔ اور کیوں ہونے دی۔
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ
کسی کا ذکر چلے اور بار بار چلے
تکلیف دینی والی یادوں اور چیزوں کو ایک ڈبے میں بند کرکے سمندر میں بہا دینا چائیے اور صرف اچھی یادوں کو اپنے پاس رکھنا چائیے۔۔۔ ۔
ہمممبلکل ایسے ہی کرانا چاہیے۔۔۔ گڈ۔۔۔ ۔۔۔ بلکل زبردست۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے نہ۔۔۔