بھلکڑ
لائبریرین
عارضے کا مطلب دوست ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کئی کئی دن ہسپتال میں کیوں گزرتے ہیں ؟
عارضہ کا مطلب پھر کیا ہوتا ہے؟
چلو کوئی بات نہیں میں ہی غلط سمجھی ہوگی
ہسپتال میں دوست لے کے جا تی / تا ہے۔۔۔۔۔
نہیں آپ ٹھیک سمجھیں ۔۔۔۔۔
عارضے کا مطلب دوست ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کئی کئی دن ہسپتال میں کیوں گزرتے ہیں ؟
عارضہ کا مطلب پھر کیا ہوتا ہے؟
چلو کوئی بات نہیں میں ہی غلط سمجھی ہوگی
غدیر بہنا کی کیفیت ایسی لگ رہی ہے جیسے ایک دن ناغہ کے بعد بچہ اسکول جاتا ہے اور اسے پتہ چلتا ہے کہ کل کا بھی ہوم ورک کرنا پڑے گا۔۔۔
زندگی ایک سفر
میں استعاروں کی سرزمیں پر اتر کے دیکھوں تو بھید پاؤں
بشر مسافر،حیات صحرا،یقین ساحل،گمان سمندر
بارش
لمسِ جاناں، فشارِ جاں بارش
زخمِ تازہ کی رازداں بارش
حبسِ جاں کس طرح سہاریں گے
پل دو پل دے ہمیں اماں بارش
قربِ یاراں کی تیز تر خوشبو
کشتیء خواب، بادباں بارش
ہوئے بڑی لمبی پکار آئی ہے۔۔۔ ۔
زندگی کے بارے میں کیا کہوں یہ بہت unpredictable ہے کبھی بھی کہیں بھی ایسے موڑ پر لاکر کھڑا کردیتی ہے جہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ ہی دیکھائی نہیں دیتا۔۔۔ اصل زندگی تو اس وقت شروع ہوتی ہے جب انسان پریکٹیل لائف میں آجاتا ہے۔یہ بہت تلخ ہے اور بہت بڑا امتحان ہے ۔۔۔ ۔
زندگی کا لگان باقی ہے
آخری امتحان باقی ہے
چلتے چلتے زمین ختم ہوئی
اب تو بس آسمان باقی ہے
وہ نثر نثر والا ڈرامہ کہاں رہ گیا بھئی؟؟
یہ اس لڑی کا منتظم چینج کرو بھئی،،،، اس سے سنبھالا نہیں جا رہا یہ شاعری کا اژدھام۔ اپنے ہی رُولز کی وائلیشن پہ داد دی جا رہی ہے۔ واہ واہ واہ
زندگی کو ایک سفر سمجھنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ جوتی اسی مناسبت سے منتخب کریں جس حد کا سفر وہ طے کرنا ٹھان چکے ہوں۔ وہ جو اس سفر میں باقی مسافروں کے ہجوم میں لڑھکتے چلے جاتے ہیں بنا کسی مقصد اور اپنی منزل کے تعین کے انہیں ہر طرف سے دھکے نصیب ہوتے ہیں بہت ہی کم ایسا ہوتا ہے کہ ہجوم اتنا منظم جا رہا ہو کہ کندھے سے کندھا ملے آپ بھی روانی میں درست سمت میں بہتے چلے جاتے ہو لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہے۔
بارش کا نام نہیں لینا کہ یہاں ہوتی ہی نہیں اور ہم تو بارش کو ترس جاتے ہیں۔
ماہا عطا میں یہ کراس بہت سیریس لیتا ہوں
اور ٹھیک بات پہ تو بالکل نہیں
فوراََ ریٹنگ چینج کریں شاباش کراسز کی
اور ایسے نہ کراس کیا کریں، جواب دیا کریں۔
غدیر بہنا کی کیفیت ایسی لگ رہی ہے جیسے ایک دن ناغہ کے بعد بچہ اسکول جاتا ہے اور اسے پتہ چلتا ہے کہ کل کا بھی ہوم ورک کرنا پڑے گا۔۔۔
عارضے کا مطلب دوست ہوتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہسپتال میں دوست لے کے جا تی / تا ہے۔۔۔ ۔۔
نہیں آپ ٹھیک سمجھیں ۔۔۔ ۔۔
تی ہے۔۔۔۔اب یہ بھی بتا دو کے لے کر جاتا ہے یہ لے کر جاتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تی ہے۔۔۔ ۔