نہیں اب مذاق کے علاوہ بتا دیتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ کیونکہ میرا اور ہسپتال کا چولی دامن کا ساتھ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں جب پیدا ہوا تو ساتھ ایسی دوست لے کے پیدا ہوا جو کہ ابھی تک تو تا حیات کے لیبل کے ساتھ مجھے چپکی ہوئی۔۔۔ ۔۔۔ ہے۔۔۔ ۔اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ دوست اور دوستوں کو اکٹھا کر رہی ہے ۔۔۔ یعنی کہ عارضے بڑھ رہے ہیں۔۔۔ ۔۔ایسے میں کبھی کبھی کئی دن ہسپتال میں رہتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ بس اتنا کافی ہے آج کےلیئے۔۔۔ ۔
بہنا کیا دونوں عنوانات پر لکھنا ہو گا ؟
بہنا کیا دونوں عنوانات پر لکھنا ہو گا ؟
بلکل سسٹر۔۔۔ ۔کل والے لفظ پر بھی لفظ بارش ہے۔۔۔ ۔۔
اور آج والا جملہ زندگی ایک سفر پر بھی
ہوئے بڑی لمبی پکار آئی ہے۔۔۔۔ملائکہ یہاں اینٹری دوووووووووو
کیا ہوا تمہیں بھلکڑ؟ اور پلیز اپنا صیحح نام بتاو۔ ،،مجھے تشویش ہورہی ہے تمہارا یہ مراسلہ پڑھ کے ۔کون سی بیماری کی بات کرہے ہو آپ؟نہیں اب مذاق کے علاوہ بتا دیتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ کیونکہ میرا اور ہسپتال کا چولی دامن کا ساتھ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں جب پیدا ہوا تو ساتھ ایسی دوست لے کے پیدا ہوا جو کہ ابھی تک تو تا حیات کے لیبل کے ساتھ مجھے چپکی ہوئی۔۔۔ ۔۔۔ ہے۔۔۔ ۔اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ دوست اور دوستوں کو اکٹھا کر رہی ہے ۔۔۔ یعنی کہ عارضے بڑھ رہے ہیں۔۔۔ ۔۔ایسے میں کبھی کبھی کئی دن ہسپتال میں رہتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ بس اتنا کافی ہے آج کےلیئے۔۔۔ ۔
وہ نثر نثر والا ڈرامہ کہاں رہ گیا بھئی؟؟پھر اس حسینہ کا اِک اشارہ مِل گیا
لگا یوں کہ جیسے پاپڑ کرارہ مِل گیا
واہ واہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ اس لڑی کا منتظم چینج کرو بھئی،،،، اس سے سنبھالا نہیں جا رہا یہ شاعری کا اژدھام۔ اپنے ہی رُولز کی وائلیشن پہ داد دی جا رہی ہے۔ واہ واہ واہزبردست۔۔۔ ۔۔بہت لاجواب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
زندگی کو ایک سفر سمجھنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ جوتی اسی مناسبت سے منتخب کریں جس حد کا سفر وہ طے کرنا ٹھان چکے ہوں۔ وہ جو اس سفر میں باقی مسافروں کے ہجوم میں لڑھکتے چلے جاتے ہیں بنا کسی مقصد اور اپنی منزل کے تعین کے انہیں ہر طرف سے دھکے نصیب ہوتے ہیں بہت ہی کم ایسا ہوتا ہے کہ ہجوم اتنا منظم جا رہا ہو کہ کندھے سے کندھا ملے آپ بھی روانی میں درست سمت میں بہتے چلے جاتے ہو لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہے۔آج کا جملہ۔۔۔ ۔۔۔
۔
زندگی ایک سفر۔۔۔ ۔۔
دغا، تعصب، صنف پرستی۔ وائلیشن،نہیں صرف نثر نہیں۔۔۔ ۔آپ شعر میں بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ ۔کوئی قید نہیں۔۔۔ ۔۔۔
آپ کے پاس تو کل دررجہ حرارت 50 کو پہنچا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔ہیں ناں۔۔۔بارش کا نام نہیں لینا کہ یہاں ہوتی ہی نہیں اور ہم تو بارش کو ترس جاتے ہیں۔
میں نے بیماری کب کہا۔۔۔۔۔۔ کوئی بتاؤ کے ہم بتلائیں۔۔۔۔۔ اگر آپ پھر سے مجھے بھلکڑ نہ کہہ دیں تو شاید میں نے دوست کہا تھا۔۔۔۔۔کیا ہوا تمہیں بھلکڑ؟ اور پلیز اپنا صیحح نام بتاو۔ ،،مجھے تشویش ہورہی ہے تمہارا یہ مراسلہ پڑھ کے ۔کون سی بیماری کی بات کرہے ہو آپ؟
غدیر بہنا کی کیفیت ایسی لگ رہی ہے جیسے ایک دن ناغہ کے بعد بچہ اسکول جاتا ہے اور اسے پتہ چلتا ہے کہ کل کا بھی ہوم ورک کرنا پڑے گا۔۔۔بہنا کیا دونوں عنوانات پر لکھنا ہو گا ؟
تو پھر کئی کئی دن ہسپتال میں کیوں گزرتے ہیں ؟میں نے بیماری کب کہا۔۔۔ ۔۔۔ کوئی بتاؤ کے ہم بتلائیں۔۔۔ ۔۔ اگر آپ پھر سے مجھے بھلکڑ نہ کہہ دیں تو شاید میں نے دوست کہا تھا۔۔۔ ۔۔