کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

خوشی

محفلین
ارے میرا مطلب تو یہ تھا کہ اتنے فرمانبردار ھیں شروع سے ہی:) ، ورنہ لوگ شادی کے بعد ایسے ہوتے ھیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی
میں کچھ اور سمجھ رہا تھا
فرمانبرداری تو ایسی کرتا ہوں کہ جواب نہیں لوگ تو ابھی سے پیشنگوہی کرتے ہیں میرے بارے میں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
سب ہی ایسے ہو جاتے ہیں، فرق اتنا ہوتا ہے کہ کوئی جلد ہو جاتا اور کوئی بہت جلد ہو جاتا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہا ہا ہا تو کیا ہے بھابھی جی سے ہی منگنی کر لیں شادی ہوئی ہے نا منگنی تو نہیں ہوئی نا

ویسے بشرہ انصار ی کا ایک ڈرامہ یاد آ گیا
 

شمشاد

لائبریرین
اب کیا فائدہ منگنی کروانے کا، خوامخواہ کا نقصان ہی ہو گا۔

منگنی تو ہوتی جملہ حقوق محفوظ کروانے کے لیے۔ اب جبکہ قبضہ بھی مل چکا ہے تو یہ سب کرنا فضول ہی ہو گا۔
 
Top