ناز پری
محفلین
اوئے یہ تو فہیم کی بہن لگ رہی ہے، لگتا ہے جاسوسی کرتی رہی ہے۔
مجھے لگ رہا ہے گھر کا بھیدی لنکا ڈھا رہا ہے۔ خیر پوٹھوہار کی سرحد جہلم سے شروع ہو کر اٹک تک تو جاتی ہی ہے۔ میں کہیں اور نکل جاؤں گا لیکن رہوں گا پوٹھوہار میں ہی۔
شمشاد بھائی فہیم بھائی تو جاسوسی کے ساتھ شاعری بھی کرتے ہیں
آپ تو شہر، شہر کا چکر لگا رہے ہیں