دعا کرنے کا بہت بہت شکریہ ابن سعید بھائی آج اپنا تعارف کروا دوں گی اگر بجلی نے ساتھ دیا توبٹیا رانی کے ہنگامے اچھے لگے اس دھاگے پر۔ بہت بہت خوش رہئیے۔
بہت شکریہ سخنور بھائی بلکے فرخ بھائیاردو محفل میں خوش آمدید ناز پری صاحبہ!
واؤ یہ دھاگہ تو ماشاءاللہ سے پر لگاکر اڑ رہا ہے۔
ایک ہی دن میں کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔
آپ کو ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے آپ کو تو پتہ ہےثابت تو کچھ بھی نہیں کرنا چاہ رہا۔ لیکن ڈھونڈنا جہلم سے شروع کروں گا۔
زینب کا بھائی ۔۔۔۔۔۔ او اچھا خرم کی بات ہو رہی ہے کیونکہ وہی اس کے قریب ہے۔
فیصل بھائی تو پھر سے مشہور چوپائے کے سینگوں کی طرح غائب ہیں۔
یہ ہماری اتنی خبر رکھتی ہیں تو زینب کے بھائی کی تو پل پل کی خبریں رکھتی ہوں گی
لیکن پریوں کے ساتھ تو غالباً دیو کا ذکر ہوتا ہے۔
جی بٹیا آپ نے ہمارے شوق کو اتنی ہوا دے دی کہ ہم بیٹھے آپ کے یہاں بجلی نہ جانے کی دعا کر رہے ہیں۔
زینب کا بھائی ۔۔۔۔۔۔ او اچھا خرم کی بات ہو رہی ہے کیونکہ وہی اس کے قریب ہے۔
فیصل بھائی تو پھر سے مشہور چوپائے کے سینگوں کی طرح غائب ہیں۔
شکریہ ایم بلال بھائی
آپ کے بارے میں میں نے اگر تھوڑا سا بھی بتایا تو ہو سکتا ہے آپ مجھے پہچھان جائیں بس اتنا ہی بتاتی ہوں کے آپ گجرات شہر کے نہیں بلکے قریب کسی گاؤں کے ہیں
ڈھونڈنا پڑے گا ناں تمہیں، تو جہلم سے شروع کرتا ہوں۔
شمشاد بھائی میرا ذکر ہی کیوں زینب آپی کے تو بہت سے بھائی ہیں
اسی لیے تو آپ کا ذکر بار بار ہو رہا ہے (بقول ؟؟؟؟)
اوپر والا جواب میری طرف سے نہیں ہے شمشاد بھائی
بہت شکریہ سخنور بھائی بلکے فرخ بھائی