تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

ناز پری

محفلین
یہ آپ مجھ سے پوچھ رہی ہیں یا مجھے بتا رہی ہیں‌:grin:

میں ایکدم ٹپِ ٹاپ مزے سے ہوں اللہ کا شکر ہے :battingeyelashes:
آپ اپنی سنائیے۔ :happy:

میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں کافی عرصہ ہوا آپ سے فون پر بات نہیں ہوئی


:grin:
 

زین

لائبریرین
یہ ہماری اتنی خبر رکھتی ہیں تو زینب کے بھائی کی تو پل پل کی خبریں رکھتی ہوں گی :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
زینب کے تو کتنے سارے بھائی ہیں، کون سے بھائی کی بات کر رہے ہو؟ وہی والا جو پاس رہتا ہے؟
 
Top