ڈاکٹر صاحب آپ تو ہسٹری لینے لگے ۔ ۔ ۔ ۔آپ اٹینڈنس لیں نا دیکھیں کون کون غیر حاضر ہےکمپیوٹر تک تو پیروں سے ائے گا نا
سرگوشی۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنا یہ ہے کہ پن مارنے کی شدت کتنی تھی ۔۔۔۔
یااللہ۔۔میں تو آج تک یہی سمجھتی رہی کہ زیادہ تر لڑکے لڑکیوں کو تنگ کرتے ہیں، لیکن یہاں کی پوسٹس پڑھ کر تو معاملہ الٹا لگ رہا ہے۔ :doordont:
ڈاکٹر صاحب آپ تو ہسٹری لینے لگے ۔ ۔ ۔ ۔آپ اٹینڈنس لیں نا دیکھیں کون کون غیر حاضر ہے
ہوجائے گا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی(سرگوشی)
لیکن آپ تو موجود ہیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔کہیں آپ باقی کے 10 فیصدی مین تو شامل نہیں؟؟؟حاضری رجسٹر میں چالیس سے اوپر کے نوے فیصد ممبرز غائب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سرگوشی
دیکھ لیجیئے سسٹر ۔۔۔۔ پن کون مار رہا ہے۔۔۔۔۔ فون کون کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اب فیصلہ اپ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ تو موجود ہیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔کہیں آپ باقی کے 10 فیصدی مین تو شامل نہیں؟؟؟
دیکھ لیجیئے سسٹر ۔۔۔۔ پن کون مار رہا ہے۔۔۔۔۔ فون کون کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اب فیصلہ اپ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔۔۔۔
اور ھاں ذرا اپنے بلاگ کی نظر اتار لیجیئے گا۔۔۔۔ ہم اپکا تھیم چرانے کے چکر میں ہیں
ماورا اور ذرا یہ بھی دیکھ لیں کہ پن ماری کیوں گئی
ناحق ہم مجبوروں پر تہمت ہے۔۔۔۔۔۔
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم چالیس میں ساڑھے چار سال کم کے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ابھی پورا چھتیس کا تو ہو نے دو ۔۔۔۔۔ ہمیں سٹھیانے میں مزید وقت درکار ہے۔۔۔۔ جب تک اپ پن میں دھار لگائیے
ڈیمسل، اس پن کے آئیڈیے کو تو ہر جگہ پھیلانا چاہیے، مجھے تو بہت پسند آیا ہے-
پن تو خیر ٹھیک ماری گئی تھی۔
سخنور، آپ کی اور تعبیر کی پوسٹس سے کچھ ایسا ہی تاثر مل رہا ہے جیسا میں نے کہا ہے۔
کون سا تھیم ، جو آجکل لگایا ہوا ہے؟ اگر آپ کو پسند ہے تو ضرور چرا لیں، مجھے بدتمیز نے ا ُس تھیم کو ٹھیک کر کے دیا ہے۔ اگر چاہیے ہو تو ان سے فائل منگوا لیجئے گا۔
پن کی دھار کی طرف سے بے فکر رہیں آپ، اگر شک ہو تو ذرا جرات کا مظاہرہ کر کے دکھا دیں ۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر بھی عمر چھپاتے ہیں کیا بھلا؟؟؟ ان کو ویسے ضرورت کیا ہے۔۔۔۔۔موٹے چشمے، آڑے آڑے چند بال سر پر ، حواس باختہ سے اگر تیس کے بھی ہو تو کون دھیان دیتا ہوگا بھلا
اچھا واقعی؟ کیا تنگ کرنے والوں پر خاص حملہ کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے؟ویسے میرے بیگ میں ایک چھوٹا سا چاقو ہوتا تھا۔۔۔۔۔۔۔پیپر کٹر بھی رکھ سکتا ہے انسان لیکن پن والا آئیڈیا واقعی سپر ہٹ ہے
ہائے سسٹر ایسا ہو جائے تو ہم بھی بلاگنگ دوبارہ شروع کر دین گے ۔۔۔۔ اب یہ بدتمیز کو ڈھونڈنا پڑے گا ۔۔۔
ان کے بلاگ پر کہیں بھی تبصرہ کر دیں یا ان کے بلاگ پر ہی ان سے رابطے کے لیے ای میل آئی ڈی مل جائے گی۔
یا پھر اگر کہتے ہیں تو میں آپ کی طرف سے کہہ دوں گی؟
اچھا واقعی؟ کیا تنگ کرنے والوں پر خاص حملہ کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے؟
ہاں لیکن یہ سب تو لڑکپن کے قصے ہیں۔البتہ یہ بالکل سچ ہے کہ کسی سنسان روڈ سے اگر پیدل گزرنا ہوتا تو پتھر ضرور اٹھا لیتی ہوں میں
یہ تم ہمارا نقشہ کھینچ رہی ہو یا جہنم کے چوکیدار کا حدود اربعہ بتا رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا خدا کرو ۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ڈاکٹری کی نوبت ائی تو ہم واپس موسیقی کی دنیا میں چلے جائیں گے۔۔۔ ابھی ہمارا وائلن زندہ بھی ہے اور خوب بولتا بھی ہے۔۔۔۔
آپ موسیقی سے شغف رکھتے ہین آپ کو معلوم ہے اس سے دل مین نفاق پیدا ہوتا ہے۔ آپ وائلن کو زہر دے کر مار دیں ایک دوستانہ نہیں پڑوسانہ مشورہ