ہم جج صاحب سے ان کی نوکری نہیں چھین رہے۔ صرف منی ٹریل کا تقاضا ہے اور اگر وہ پیش کر دیتے ہیں تو سارا کیس ہی ختم ہو جائے گا۔ جج صاحب سرخرو ہوں گے اور حکومت کے خلاف جھوٹا کیس دائر کرنے پر ایکشن ہوگا۔ اگر دال میں کچھ کالا نہیں تو عمران خان کی طرح ان برطانوی جائیدادوں کی منی ٹریل جمع کروانے میں کیا حرج ہے؟ جج صاحب اگر اس ریفرنس کو معطل کروانے کیلئے ٹیکنیکل بنیادوں کے پیچھے نہ چھپتے تو ہم بھی ان کی حمایت کرتے۔ مگر یہاں تو جج صاحب نے اپنے دفاع میں الٹا وزیر اعظم، صدر پاکستان، فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور فوج پر الزامات لگا دئے ہیں۔اپوزیشن، لبرل، لفافے قاضی کی حمایت کیوں کر رہے ہیں، دنیا باخوبی جانتی ہے۔ البتہ یوتھیے، ففتھیے اور نام نہاد قدامت پرست اس حمایت کی اصل جانتے ہوئے بھی مخالفت کیوں کر رہے ہیں یہ زیادہ بڑا سوال ہے اور اس کا ممکنہ جواب، شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار یا پھر ۔۔
نہلا پھینکا ہے تو پھر ۔۔۔۔۔ یہ تو ہو گا۔ہم جج صاحب سے ان کی نوکری نہیں چھین رہے۔ صرف منی ٹریل کا تقاضا ہے اور اگر وہ پیش کر دیتے ہیں تو سارا کیس ہی ختم ہو جائے گا۔ جج صاحب سرخرو ہوں گے اور حکومت کے خلاف جھوٹا کیس دائر کرنے پر ایکشن ہوگا۔ اگر دال میں کچھ کالا نہیں تو عمران خان کی طرح ان برطانوی جائیدادوں کی منی ٹریل جمع کروانے میں کیا حرج ہے؟ جج صاحب اگر اس ریفرنس کو معطل کروانے کیلئے ٹیکنیکل بنیادوں کے پیچھے نہ چھپتے تو ہم بھی ان کی حمایت کرتے۔ مگر یہاں تو جج صاحب نے اپنے دفاع میں الٹا وزیر اعظم، صدر پاکستان، فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور فوج پر الزامات لگا دئے ہیں۔
خلائی مخلوق نے جج کے اہل و عیال کے ساتھ جو کیا وہ الگ کیس ہے۔ جج صاحب کا ان جائیدادوں کی منی ٹریل عدالت میں جمع نہ کروانا الگ کیس ہے۔ جج اور ان کی اہلیہ کا اگر خیال ہے کہ اس قسم کی کہانیاں سنا کر وہ اپنے لیے جذباتی حمایت حاصل کر لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔
نواز شریف کا سپریم کورٹ ججوں کے ہاتھوں نااہلی کے بعد چند بیانات:
ٹیکس ریٹرن منی ٹریل ہے؟
FBR کا فرنچ نیشنل کیساتھ کیا تعلق ہے؟ کیا یہ فرانس کا ادارہ ہے؟۳۰ جنوری: جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ جائیدادوں سے متعلق FBR کے سامنے بیان دینے کو تیار ہیں۔
۱۷ جون: اہلیہ FBR کو کچھ نہیں بتائیں گی، عدالت کے سامنے تفصیلات رکھیں گی۔
۱۸ جون: تحریری بیان بھی جمع نہیں کروائیں گی۔ صرف زبانی کلامی بات ہو گی۔
اور بدنیت حکومت ہے۔
برطانیہ جائیدادیں خریدنے کیلئے زر مبادلہ پاکستان سے گیا ہے۔ یہ بات فرنچ نیشنل نے کل عدالت کو ویڈیو لنک پر بتائی۔ اس طرح تعلق بنتا ہے۔FBR کا فرنچ نیشنل کیساتھ کیا تعلق ہے؟ کیا یہ فرانس کا ادارہ ہے؟
کیا صحیح ترجمانی کی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کی جو منہ دباکر ہنس رہے ہیں کہ کیا خوب بدلہ لیا ہے ہم نے۔ اور پھر یہ تو صرف ٹریلر ہے فلم تو ابھی باقی ہے مرے دوست!!!لفافی طلعت حسین کو کوئی بتائے گا کہ ملک کی طاقتور ترین شخصیت آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کو بھی اسی طرح کسی گمنام سے وکیل نے سپریم کورٹ میں پٹیشن ڈال کر ایک دن میں معطل کروا دیا تھا۔ اس وقت تو آپ سب نے اس عمل پر مٹھائیاں بانٹی تھی۔ اب وہی گمنام پٹیشنر برے لگ رہے ہیں کیونکہ آپ کے پسندیدہ ترین جج پھنس گئے ہیں
پاکستان کے ریاستی ستون آپس میں دست و گریباں ہیں۔ کوئی بھی ستون اپنی آئینی حد میں رہنے کو تیار نہیں۔ ایسے میں پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے۔کیا صحیح ترجمانی کی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کی جو منہ دباکر ہنس رہے ہیں کہ کیا خوب بدلہ لیا ہے ہم نے۔ اور پھر یہ تو صرف ٹریلر ہے فلم تو ابھی باقی ہے مرے دوست!!!
ہمیں اس ترکیب "ریاستی ستون" پر سخت اعتراض ہے کیونکہ بعض تو ایسے ہیں جنہیں آئین پاکستان نے کبھی بھی ستون نہیں قراردیا۔پاکستان کے ریاستی ستون آپس میں دست و گریباں ہیں۔ کوئی بھی ستون اپنی آئینی حد میں رہنے کو تیار نہیں۔ ایسے میں پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے۔
یہ تو اسی طرح کی بات ہے کوئی سٹور سے سودا لے کر نکلے اور کوئی اجنبی بندہ اسے کہے کہ رسیدیں دکھاو۔ قانون بھی کوئی چیز ہے۔ جو بندہ قانون کی پابندی کر رہا ہے اور ٹیکس بھی جمع کر رہا ہے اس کو بلا وجہ تنگ کیا جا رہا ہے جبکہ ملک ریاض کے کیس میں برطانیہ سے حکومت کو دی گئی رقم ملک ریاض کے فائن کے کھاتے میں ڈال دی گئی۔برطانیہ جائیدادیں خریدنے کیلئے زر مبادلہ پاکستان سے گیا ہے۔ یہ بات فرنچ نیشنل نے کل عدالت کو ویڈیو لنک پر بتائی۔ اس طرح تعلق بنتا ہے۔
اصل میں جس کی آپ بات کر رہے ہیں وہ ستون سے پھیل کر بنیاد بنتا جا رہا ہے۔ہمیں اس ترکیب "ریاستی ستون" پر سخت اعتراض ہے کیونکہ بعض تو ایسے ہیں جنہیں آئین پاکستان نے کبھی بھی ستون نہیں قراردیا۔
ہاں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ہاتھیوں کی لڑائی ہے ۔
لفافی طلعت حسین کو کوئی بتائے گا کہ ملک کی طاقتور ترین شخصیت آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کو بھی اسی طرح کسی گمنام سے وکیل نے سپریم کورٹ میں پٹیشن ڈال کر ایک دن میں معطل کروا دیا تھا۔ اس وقت تو آپ سب نے اس عمل پر مٹھائیاں بانٹی تھی۔ اب وہی گمنام پٹیشنر برے لگ رہے ہیں کیونکہ آپ کے پسندیدہ ترین جج پھنس گئے ہیں
پوزیشن، لبرل، لفافے قاضی کی حمایت کیوں کر رہے ہیں، دنیا باخوبی جانتی ہے۔ البتہ یوتھیے، ففتھیے اور نام نہاد قدامت پرست اس حمایت کی اصل جانتے ہوئے بھی مخالفت کیوں کر رہے ہیں یہ زیادہ بڑا سوال ہے اور اس کا ممکنہ جواب، شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار یا پھر ۔۔
بنیاد پرستی تو نہایت نقصان دہ رویہ ہے۔اصل میں جس کی آپ بات کر رہے ہیں وہ ستون سے پھیل کر بنیاد بنتا جا رہا ہے۔
بجا فرمایا۔پاکستان کی بدنام سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یہی دو گروہ آپس میں برسرِ پیکار رہتے ہیں۔ ایک جانب محکمۂ زراعت اور ان کے چیلے چپاٹے اور دوسری جانب جمہوریت پسند۔
آپ لوگوں کو اس بنیادی تعریف پر بآسانی پرکھ سکتے ہیں کہ کون اس لکیر کی کس جانب کھڑا ہے۔