کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

جاسم محمد

محفلین
تفصیلی فیصلہ:
‏7 دن میں ایف بی آر قاضی فائز عیسی کے ٹبر کو نوٹسز بھیجے-
‏60 دن ایف بی آر میں تحقیقات مکمل کرے گی-
‏75 دن میں ایف بی آر رپورٹ سپریم جوڈیشل کائونسل بھیجے گی-
‏100 دن تک ایف بی آر نے رپورٹ نہ بھیجی تو جواب طلبی ہوگی-
‏ٹبر باہر بھی ہے تو جواب دے گا-
‏رپورٹ پیش ہونے کے بعد سوموٹو ہوگا-
 
Top