جاسم محمد
محفلین
یہ تو پھر آئین بنانے والوں کا قصور ہے جنہوں نے اس اہم ترین کلیدی طاقت کو یکسر نظر انداز کرکے آئیندہ کیلیے سیاسی انجینئرنگ کا دروازہ کھول دیا۔ برما نے اپنے آئین میں اس مسئلہ کا حل فوج کو کچھ مستقل نمائندہ سیٹیں دے کر نکال لیا ہے۔ یوں وہاں ان فیصلہ کن قوتوں کو اب پس پردہ سیاسی انجینرنگ کی ضرورت نہیں رہی۔ جو کچھ بھی ہوتا ہے سب کے سامنے ہوتا ہے۔ہمیں اس ترکیب "ریاستی ستون" پر سخت اعتراض ہے کیونکہ بعض تو ایسے ہیں جنہیں آئین پاکستان نے کبھی بھی ستون نہیں قراردیا۔
Myanmar’s army blocks constitutional reforms