کیا شادی ضروری ہے؟

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، ہمارے نئے ممبر جناب پیار کرو گی صاحب نے ایک دل چسپ موضوع چھیڑا ہے۔ اس کا عنوان ہے کہ میں شادی کیوں‌کروں؟ تو اس پر بات چیت ابھی ادھر ہی جاری رکھی جائے گی
 
تیشہ

محفلین
:lol: انکو کون مجبور کر رہا ہے شادی کرنے کو ۔
اور جو انکی سوچ سے غلطی سے کوئی واقف بھی ہوگیا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی ان سے شادی تو کیا کؤئی پیار بھی کرے :p
اور جو غلطی سے بد نصیب کوئی ہوئی تو انہی جیسی ہی ملے گی ۔ جو جیسا ہوتا ہے اُسے اسی جیسا ملتا ہے ۔
:p
 
شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں اس بحث کو، یہ صاحب دماغی مریض ہیں، انہیں چاہیے کہ کسی اچھے ڈاکٹر سے علاج کروا کے کچھ دینی علم بھی حاصل کر لیں۔
 
تیشہ

محفلین
:laugh:

سب نے تو چھوڑ ہی رکھا تھا پر آپ نے دو ڈھائی مہنے بعد آکے پھر سے اسکو کیوں کر پکڑا ؟ :roll: اب تک تو ‘ پیار کروں گی کو بھی آرام مل گیا ہوگا یا پیار مل گیا ہوگا :lol: آپ نے دوبارہ یہ چھیڑ خانی کیوں شروع کی ۔ ؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
یہی دیکھنے کے لیے کہ ان کو آرام مل گیا ہے کہ نہیں۔
لگتا ہے واقعی میں ان کی چین آ گیا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ ویسے مجھے باجو نے سختی سے منع کر دیا تھا کہ اس تھریڈ پر کوئی بات نہ کرنا۔ ورنہ تو میں نے بہت کچھ پوچھنا تھا۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
کس سے پوچھنا تھا؟ ‘ پیار کرو گی ‘ سے، جسے بات کرنے کی بھی تمیز نہیں کہ اوپن فورم پر کیسے اور کیا بات کی جاتی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
نہیں۔۔۔ اس عنوان کے بارے میں پوچھنا تھا۔ اور آ ہستہ بولیں نہ کہیں۔۔ وہ آ ہی نہ جائیں۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی تو یہی چاہتا ہوں کہ آئے اور اس کو آرام اور پیار سے سمجھا دوں کہ بچہ اوپن فورم پر کیسی باتیں کرتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ ویسے مجھے باجو نے سختی سے منع کر دیا تھا کہ اس تھریڈ پر کوئی بات نہ کرنا۔ ورنہ تو میں نے بہت کچھ پوچھنا تھا۔ :lol:

:jhooti: تم تو مجھ سے سوال کر رہی تھی اسی لئے منع کیا تھا پیار کروں گی سے جو دل ہے پوچھو ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

lol۔ آپ نے اس ٹاپک پر بھی بات کرنے سے منع کیا تھا۔ :wink:
 
توقیر

محفلین
شادی کیوں‌ ضروری ہے

قیصرانی نے کہا:
پیارے دوستو، ہمارے نئے ممبر جناب پیار کرو گی صاحب نے ایک دل چسپ موضوع چھیڑا ہے۔ اس کا عنوان ہے کہ میں شادی کیوں‌کروں؟ تو اس پر بات چیت ابھی ادھر ہی جاری رکھی جائے گی

قیصرانی صاحب، کیا ہم عنوان کو اس طرح تبدیل کرسکتے ہیں۔“ کیا شادی ضروری ہے؟“
فی الحال عنوان ، یک طرفہ ہے۔
 
Top