دلائل تو بیگم سے پوچھ کر دوں گا مگر بانو قدسیہ اور عمیرہ احمد کا تو کوئ مقابلہ ہی نہیں ہے۔ بانو قدسیہ ایک اچھی مصنفہ ہیں اور عمیرہ محض ڈائجسٹی لیول کی۔
مین نے بانو قدسیہ کو زیادہ نہیں پڑھا پر عمیرہ کو بہت پڑھا ہے ہر ہر ناول پڑھا ہے
دونوں الگ الگ طرز کی مصنفائین ہیں ایک دوسرے سے موازنہ کرنا کچھ عجیب سا لگ رہا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ بانو قدسیہ نے کس عمر سے لکھنا شروع کیا لیکن میرے خیال سے میچور عمر سے لکھنا شروع کیا ہو گا اور انہیں اشفاق احمد کی بھی سپورٹ رہی ہو گی جبکہ عمیرہ نے کافی ینگ ایج سے لکھنا شروع کیا ہے اور ابھی چھوٹی ہے ہوسکتا ہے کہ اگے جا کر وہ بھی بانو قدسیہ جیسا لکھنے لگیں
دلائل تو بیگم سے پوچھ کر دوں گا مگر بانو قدسیہ اور عمیرہ احمد کا تو کوئ مقابلہ ہی نہیں ہے۔ بانو قدسیہ ایک اچھی مصنفہ ہیں اور عمیرہ محض ڈائجسٹی لیول کی۔
کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں
یہ "ڈائجسٹی لیول" خوب کہا زیک، لطف آ گیا
میرا ان ممبرانِ محفل سے ایک سوال ہے جنہوں نے عمیرہ احمد اور بانو قدسیہ دونوں کو پڑھا ہے کہ -
کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں اگر ہیں تو کیوں ؟ اور اگر نہیں ہیں تو پھر بھی اس کے دلائل دیے جائیں -
بہت شکریہ!
عمیرہ احمد کا بانو قدسیہ سے کیا مقابلہ زمین و آسمان کا فرق ہے اور جہاں تک بات ہے کہ بانو قدسیہ نے کب لکھنا شروع کیا تھا تو انھوں نے اپنے کالج کہ زمانے سے ہی لکھنا شروع کردیا تھا رہی بات اشفاق احمد مرحوم علیہ رحمہ کی تو میری ذاتی رائے میں وہ لکھاری اتنے اچھے نہیں تھے کہ جتنے بہترین وہ قصہ گو یا داستان گو تھے بانو ان سے بہتر لکھتی تھیں بانو کی تحریریں اشفاق احمد سے زیادہ بہترین ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔مین نے بانو قدسیہ کو زیادہ نہیں پڑھا پر عمیرہ کو بہت پڑھا ہے ہر ہر ناول پڑھا ہے
دونوں الگ الگ طرز کی مصنفائین ہیں ایک دوسرے سے موازنہ کرنا کچھ عجیب سا لگ رہا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ بانو قدسیہ نے کس عمر سے لکھنا شروع کیا لیکن میرے خیال سے میچور عمر سے لکھنا شروع کیا ہو گا اور انہیں اشفاق احمد کی بھی سپورٹ رہی ہو گی جبکہ عمیرہ نے کافی ینگ ایج سے لکھنا شروع کیا ہے اور ابھی چھوٹی ہے ہوسکتا ہے کہ اگے جا کر وہ بھی بانو قدسیہ جیسا لکھنے لگیں
عمیرہ احمد کا بانو قدسیہ سے کیا مقابلہ زمین و آسمان کا فرق ہے اور جہاں تک بات ہے کہ بانو قدسیہ نے کب لکھنا شروع کیا تھا تو انھوں نے اپنے کالج کہ زمانے سے ہی لکھنا شروع کردیا تھا رہی بات اشفاق احمد مرحوم علیہ رحمہ کی تو میری ذاتی رائے میں وہ لکھاری اتنے اچھے نہیں تھے کہ جتنے بہترین وہ قصہ گو یا داستان گو تھے بانو ان سے بہتر لکھتی تھیں بانو کی تحریریں اشفاق احمد سے زیادہ بہترین ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔