کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

محمد وارث

لائبریرین
آج کل محفل میں جتنی شاعری ہو رہی ہے ناں۔۔ سچی میں یہاں سے بھاگ جانے کو دل کرتا ہے لولززز

یار ہم تو صرف محفل کا پتا ہے اگر شعراء اور ان کی شاعری پر بریک نہ لگائی گئی تو ایک وقت آئے گا جب بس دنیا میں شاعر ہی حکومت کریں گے تب ہم انسانوں کا کیا ہو گا کچھ سوچو
:laughing::laughing::laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بھئی آپ دونوں شاعروں کی شاعری کو لے کر اتنی "سنجیدہ" کیوں ہو رہی ہیں حالانکہ شاعروں کی بات کو اتنی ہی اہمیت دینی چاہیئے جتنی ایک گھر گھرہستی والی خاتون اپنے شوہر کی بات کو اہمیت دیتی ہے مطلب ایک کان سے سُنی دوسرے سے نکال دی، اللہ اللہ خیر صلیٰ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ بولنے کا جمود ہے۔۔۔۔ :ڈی سنا نہیں محمد امین بھائی کہہ رہے۔۔ اردو ادب کے جمود جیسا۔۔۔ جو بھی لکھتے رہو۔۔ ٹوٹتا ہی نہیں۔۔۔

ٹوٹا نہیں جمود تو پھر تم کو اس سے کیا :)

عبدالقیوم چوہدری آج کل خود سکرین سے غائب ہے.
پھر گلہ کرتے ہیں ہم وفادار نہیں

راہِ عمل پہ گھیر کے، خود کو ہی لاؤ پھر کے
'وہ' تو گیا بکھیر کے رنگ جمود شہر میں

:)
 

محمداحمد

لائبریرین
اس وقت محفل کے پورٹل پیج پر 10 لڑیوں میں سے سات شاعری کی ہیں۔ باقی تین میں سے ایک تعارف کی اور ایک یہ جمود والی۔

آج صبح دس میں سے 2 شاعری تھیں۔ :)

اگر آپ شاعری کو بھی جمود کا حصہ سمجھتے ہیں تو پھر جمود کافی حد تک ٹوٹ گیا ہے۔ :) :) :)
 
Top