کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

زیک

مسافر
ہر شخص کو چاہیے کہ وہ اپنی پسند کے موضوعات کے دھاگے کھولے اور اس طرح کے موضوعات پر تبصرے کرے جیسا کہ شعری ذوق والے لوگ کیا کرتے ہیں اسی طرح دیے سے دیا جلتا ہے۔ :)
اس وقت محفل کے پورٹل پیج پر 10 لڑیوں میں سے سات شاعری کی ہیں۔ باقی تین میں سے ایک تعارف کی اور ایک یہ جمود والی۔
 
محمد وارث

لائبریرین

اس کا تو ایک ہی حل ہے زیک کہ ہر نئے ممبر سےقرآن یا اپنی اپنی مقدس کتاب پر انتظامیہ حلف لے کہ شاعری پوسٹ نہیں کریں گے، آہستہ آہستہ یہ "مسئلہ" حل ہو جائے گا، ویسے آہستہ آہستہ سے چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ ،مطلب شاعری یاد آ گئی۔ :)
 
یعنی جن کی کوئی مقدس کتاب نہ ہو وہ شاعری کر سکیں گے
 
ان کے لیے انتظامیہ خصوصی طور پر دیوانِ غالب پر حلف لے گی کہ اس کو ہاتھ بھی نہ لگائیں گے :)
مقدس کے ہوتے ہوئے دیوان غالب کی ضرورت ثانوی ہو کر رہ جاتی ہے۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
لگتا ہے شاعر حضرات پر کچھ لکھنا پڑے گا الٹا سیدھا :rollingonthefloor:
تبھی شاید بریک لگے کچھ عرصہ۔۔ ویسا میرا آف چل رہا۔۔ کرسمس ہالیڈیز اسٹارٹڈ سو میں کچھ دن کے لیے اب ویلی ویلی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
کوئی مزے کی تحریر لکھ دو مقدس ویسے بھی شاعروں نے دسمبر کو بھی بدنام کیا ہوا ہے :laughing:
 
آج کل محفل میں جتنی شاعری ہو رہی ہے ناں۔۔ سچی میں یہاں سے بھاگ جانے کو دل کرتا ہے لولززز
یار ہم تو صرف محفل کا پتا ہے اگر شعراء اور ان کی شاعری پر بریک نہ لگائی گئی تو ایک وقت آئے گا جب بس دنیا میں شاعر ہی حکومت کریں گے تب ہم انسانوں کا کیا ہو گا کچھ سوچو
:laughing::laughing::laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
شاعروں سے ہوچھتے ہیں کہ وہ ہم انسانوں پر رحم کیوں نہیں کرتے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
یاز

محفلین

آپ دونوں نیک دل بیبیوں کے یہ تینوں مراسلہ جات کو ہم "پرمزاح" اور متفق بھی قرار دیتے ہیں۔
:thinking2::eyerolling:
 
یار ہم شاعروں پر تنقید کر رہیں ہیں کیا پتا کل کسی شاعر کا دماغ خراب ہوا اور اس نے ہم دونوں پر کوئی نظم یا غزل لکھ دی تب کیا ہو گا آنے والے وقت کا بھی سوچ لیا کر :laughing:
 
سوچ سمجھ کر ہمارا ساتھ دے رہے ہیں یاز بھائی کیا پتا کل کو ہم پر تو شاید بیبیاں ہونے کی وجہ سے ہاتھ ہولا رکھا جائے لیکن آپ پر خوب تنقید کی جائے گی :laughing:
 
ساڈی کی اے۔۔ اللہ ہی اللہ
:cowboy:
ویسے یہی سوچ کے زیادہ وزن پرمزاح میں رکھا ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
یار ہم شاعروں پر تنقید کر رہیں ہیں کیا پتا کل کسی شاعر کا دماغ خراب ہوا اور اس نے ہم دونوں پر کوئی نظم یا غزل لکھ دی تب کیا ہو گا آنے والے وقت کا بھی سوچ لیا کر :laughing:
میرے پر لکھنے کی ہمت نہیں کرنی کسی نے ۔۔ میں نے پکڑ کر ان پر ہی کچھ لکھ دینا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top