کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

ا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    8

عزیزامین

محفلین
کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ انکے خیالات مشاہدات تفصیل سے بتاایں شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اب نابینا حضرات ہی بتا سکتے ہیں کہ وہ جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں یا نہیں۔

اردو محفل کے اراکین میں کوئی بھی نابینا رکن نہیں ہے۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
:laughing:واہ رے آپ پھر امین بھائی کے اتنے سنجیدہ اور ضرورت وقت سوال کو ہنسی مذاق میں ٹال رہے ہیں۔ اگر محفل میں کوئی نابینا موجود نہیں تو بینا تو ضرور موجود ہیں نا۔ سو پلیز ہر بندہ ٹائم نکال کر آس پاس کے کسی نابینا کو ڈھونڈے، پکڑے اور اس سے جنگلی حیات کے متعلق اس کی رائے معلوم کی جا سکتی ہے، ویسے بھی فلپائنی لوک کہانیوں میں ایک نابینا شکاری کا تذکرہ موجود ہے جو سرسراہٹ سن کر شکار کو گرا لیا کرتا تھا:lol:
 

عزیزامین

محفلین
میں اس ساری گفتگو میں ایس ایج نقوی صاحب کے جواب کو مثبت جواب کہوں گا اور انکا شکر گزار ہوں امید کرتا ہو وہ مزید تحقیق کر کے مزید باتیں بتایں گے اور ان سے دوستی کا خواہش مد بھی ہوں
 

عزیزامین

محفلین
آپ کی ہاٹ میل یا یاہو آی ڈی نہیں اگر ہے تو زاتی پیغام میں بھیج دیں؟ یا اردو لک چیٹ پر آیں؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
نہیں جی یاہو اور ہاٹمیل آئی ڈی نہیں ہے جی، بس جی میل تھی جو بھیج دی ہے، اور مجھے چیٹ کرنی ہی نہیں آتی تو کیسے کروں گا:cool: ویسے میرے ذہن میں ایک اور آئیڈیا بھی ہے امین صاحب، اگر نابیناکے ساتھ بہرے کو بھی شامل کر لیں تو اچھی اوبزرویشن ہو جائے گی، آخر بہرے بھی تے جنگلی حیات میں شوق رکھ سکتے ہیں:smug: صرف نابینا کو شامل کرنے سے نہ صرف بہرے افراد کی حق تلفی ہے بلکہ ایک قومی نقصان بھی ہے۔۔۔۔۔!
 

عزیزامین

محفلین
نہیں جی یاہو اور ہاٹمیل آئی ڈی نہیں ہے جی، بس جی میل تھی جو بھیج دی ہے، اور مجھے چیٹ کرنی ہی نہیں آتی تو کیسے کروں گا:cool: ویسے میرے ذہن میں ایک اور آئیڈیا بھی ہے امین صاحب، اگر نابیناکے ساتھ بہرے کو بھی شامل کر لیں تو اچھی اوبزرویشن ہو جائے گی، آخر بہرے بھی تے جنگلی حیات میں شوق رکھ سکتے ہیں:smug: صرف نابینا کو شامل کرنے سے نہ صرف بہرے افراد کی حق تلفی ہے بلکہ ایک قومی نقصان بھی ہے۔۔۔ ۔۔!
اچھا مشورہ ہے شکریہ۔ پر پہلے نابینا کی تو تحقیق مکمل کر لیں؟ مجھے نابینا والا زیادہ دلچسپ لگا تھا میں آپ کے مشورے کا احترام کرتا ہوں۔ جی میل پر آ جایں؟
 

شمشاد

لائبریرین
نابینا بھی ہو گئے، بہرے بھی ہو گئے تو گونگوں نے کیا قصور کیا ہے؟ ان کو بھی تو شامل کریں۔

ویسے کیا جانور بھی گونگے بہرے ہوتے ہیں؟
 
Top