عقل کا تو سنا ہے دل کا کیسے ہوتا ہے؟میں اندھا ہوں پر دل کا آنکھ کا نہیں
نہیں وہ تو بات ہی ختم ہے ۔عقل کا تو سنا ہے دل کا کیسے ہوتا ہے؟
جی انہیں کے سنتا ہوں فکر ناٹاور وہ بھی انوپ جلوٹا کی آواز میں ۔۔
زمہ تو سب کا تھاچلیں جی نقوی صاحب اب تحقیق آپ کے ذمے۔
اچھا مشورہ ہے شکریہ۔ پر پہلے نابینا کی تو تحقیق مکمل کر لیں؟ مجھے نابینا والا زیادہ دلچسپ لگا تھا میں آپ کے مشورے کا احترام کرتا ہوں۔ جی میل پر آ جایں؟نہیں جی یاہو اور ہاٹمیل آئی ڈی نہیں ہے جی، بس جی میل تھی جو بھیج دی ہے، اور مجھے چیٹ کرنی ہی نہیں آتی تو کیسے کروں گا ویسے میرے ذہن میں ایک اور آئیڈیا بھی ہے امین صاحب، اگر نابیناکے ساتھ بہرے کو بھی شامل کر لیں تو اچھی اوبزرویشن ہو جائے گی، آخر بہرے بھی تے جنگلی حیات میں شوق رکھ سکتے ہیں صرف نابینا کو شامل کرنے سے نہ صرف بہرے افراد کی حق تلفی ہے بلکہ ایک قومی نقصان بھی ہے۔۔۔ ۔۔!