فرائی بھنڈی اور پراٹھے
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2008 #406 میں نے آپ سے کہیں پوچھا تھا " الفام " کیا ہوتا ہے؟ آپ نے بتایا ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2008 #408 ابھی قیمہ پھلیاں پک رہی ہیں۔ ساتھ میں تلی ہوئی مچھلی مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
ت تیشہ محفلین مئی 10، 2008 #412 بریانی ،، فروٹ چاٹ ،۔۔ اور بھنڈی ۔ اب میں ہمت کر رہی ہوں اٹھوں اور کچن میں چلوں آج کھیر بنا ہی لوں
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2008 #414 ابھی الفام کا تو بتایا نہیں اور اب بگھارے بینگن، ان کی ترکیب ہی لکھ دیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2008 #417 تو کیا الفام پر ریسرچ کیئے بغیر ہی کھا لیا تھا؟ میں نے تو آج مچھلی کھائی تھی۔