ایسے ہی شئیر کروں دیکھے مجھے کیا ملیگا ؟
ویسے ایک راز کی بات بتاتی ہوں حیدرآبادی پکوان تو مجھے آتا ہے لیکن میں کبھی بناتی نیہں ہوں مجھے دراصل کچن میں زیادہ دیر رہنا پسند نہیں ہے اسی لئے جہاں تک ہو سکے باہر سے ہی منگوانے کی کوشش کرتی ہوں
آپ کو بہترین ڈش کا ایوارڈ مل سکتا ہے۔
اچھا جبکہ میں باہر کے کھانے سے جلد بور ہو جاتی ہوں
ہم جب دوبئی گئے تھے تو میں کہتی تھی کہ کہیں سے مجھے کچن اور برتن ڈھونڈ دیں میں خود کھانا بنا لوں
ویسے آپ لکی ہیں ماشاءاللہ کہ آپ کے پاس باہر کے کھانے کی سہولت موجود ہے جبکہ یہاں میں مر بھی رہی ہوں تو کھانا خود بنانا پڑتا ہے
حرام حلال کہ وجہ سے ہاہر کا لے نہیں سکتے نا
باہر کا کھا کھا کر آپ کا دل اُوب نہیں جاتا کیا؟ میں تو دو وقت سے زیادہ باہر کا نہیں کھا سکتا۔ کہ ذائقے میں تو اچھا ہوتا ہے، مصالحے دار، تیکھا، وغیرہ وغیرہ لیکن یہ لوگ عموماً ناقص گھی استعمال کرتے ہیں اور ان کے باورچی خانے میں حفظانِ صحت کے اصولوں کی کوئی خاص پابندی نہیں ہوتی۔

آپ نے درست فرمایا باہر کا کھا کھا کر ہمارا دل بھی اُوپ ہی جاتا ہے مگر کیا کریں ہم مجبور ہیں ہماری چار بے بیوں کا مسئلہ بھی تو ہے ان کی دیکھ بھال بھی تو ضروری ہے ہمیں کچن میں جانے کا ٹائم ہی نہیں ملتا پھر آپ لوگ بھی ہماری مدد نہیں کر رہے ہیں ہن نے اپ سے مشورہ مانگا تھا آپ نے تو سارا بوجھ ہمارے میکے پر ڈال دیا یہ تو سراسر نا انصافی ہوگی ۔
اب آپ ہی کوئی حل بتا دیں تو نوازش ہو گی