کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

شمشاد

لائبریرین
اب مرچوں کا لکھنا بھول گئیں، کون سی مرچیں تھیں، شملہ مرچ کہ لال مرچ کہ ہری مرچ؟
 
شمشاد

لائبریرین
آپ دونوں کس کس ڈش کا نام لے رہے ہین اور مجھے یہ تو بالکل سمجھ نہیں آیا

اقتباس:
،تمیز،مندی ،اور موسی شراب
تمیز/تمیس
یہ ایک بڑی سی روٹی ہوتی ہے جسمیں آٹا اور میدہ شامل ہوتا ہے۔ تندور میں لگائی جاتی ہے۔ ایک ریال کی ایک ملتی ہے۔ دو آدمیوں کے لیے ایک روٹی کافی سے زیادہ ہوتی ہے۔

مندی
یہ چاول ہوتے ہیں جو گوشت کی یخنی میں پکائے گئے ہوتے ہیں۔ لحم یعنی گوشت، دجاج یعنی مرغی
مندی کون سی کھائی یعنی کہ گوشت کے ساتھ چاول یا مرغی کے ساتھ

موشی شراب
یہاں ہر پینے والی چیز شراب کہلاتی ہے۔ موسی بھی کولڈ ڈرنک کا نام ہے۔ بیئر کی طرح ٹھنڈی ہوتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کون سے ریسٹورنٹ سے منگوایا تھا، دو پارسل منگوا لینے تھے، ایک میں آ کر لے جاتا۔
 
عندلیب

محفلین
یہ تو راز والی بات ہے شمشاد بھائی کہ کونسے ریسٹورنٹ سے منگوایا تھااور اگر میں ایک پارسل آپ کو دے دیتی تو راز کھل نہیں جاتا:)
 
تعبیر

محفلین
تمیز/تمیس
یہ ایک بڑی سی روٹی ہوتی ہے جسمیں آٹا اور میدہ شامل ہوتا ہے۔ تندور میں لگائی جاتی ہے۔ ایک ریال کی ایک ملتی ہے۔ دو آدمیوں کے لیے ایک روٹی کافی سے زیادہ ہوتی ہے۔

ہاہاہا کتنا عجیب نام ہے نا اور کہنا اتنا ہی عجیب کہ میں نے آج تمیز کھائی آگے سے جواب آئے گا کہ اوئے تمیز کر تمیز :grin:
مندی
یہ چاول ہوتے ہیں جو گوشت کی یخنی میں پکائے گئے ہوتے ہیں۔ لحم یعنی گوشت، دجاج یعنی مرغی
مندی کون سی کھائی یعنی کہ گوشت کے ساتھ چاول یا مرغی کے ساتھ

مندی تو کمی کو کہتے ہین نا :confused:

موشی شراب
یہاں ہر پینے والی چیز شراب کہلاتی ہے۔ موسی بھی کولڈ ڈرنک کا نام ہے۔ بیئر کی طرح ٹھنڈی ہوتی ہے۔

شراب کا تو نام لینا ہی مشکوک بنا دیتا ہے کہاں یہ کہنا کہ شراب ہی :eek:

عندلیب ، حیدر آباد کی ڈشز کافی مزیدار ہوتی ہیں کچھ شیئر کریں نا پلیز :)
 
عندلیب

محفلین
تمیز/تمیس

ہاہاہا کتنا عجیب نام ہے نا اور کہنا اتنا ہی عجیب کہ میں نے آج تمیز کھائی آگے سے جواب آئے گا کہ اوئے تمیز کر تمیز :grin:

مندی تو کمی کو کہتے ہین نا :confused:

شراب کا تو نام لینا ہی مشکوک بنا دیتا ہے کہاں یہ کہنا کہ شراب ہی :eek:

عندلیب ، حیدر آباد کی ڈشز کافی مزیدار ہوتی ہیں کچھ شیئر کریں نا پلیز :)

ایسے ہی شئیر کروں :mad: دیکھے مجھے کیا ملیگا ؟
ویسے ایک راز کی بات بتاتی ہوں حیدرآبادی پکوان تو مجھے آتا ہے لیکن میں کبھی بناتی نیہں ہوں مجھے دراصل کچن میں زیادہ دیر رہنا پسند نہیں ہے اسی لئے جہاں تک ہو سکے باہر سے ہی منگوانے کی کوشش کرتی ہوں :grin:
 
Top