کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

شمشاد

لائبریرین
اتنی ڈائٹنگ بھی اچھی نہیں۔

میں نے تو ثابت مسور اور چاول رج کے کھائے ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
دوست کے ہاں سے مرغ بریانی طعام فرمائی جس میں مرغ کو ہم نے خواب و خیال ہی پایا صرف بریانی ہی بریانی باقی تھی:(
 

سارا

محفلین
انہوں نے اس لیے نہیں ڈالا ہو گا کہ مرغ کو تو سب کم ہی پوچھتے ہیں انہیں کیا پتا تھا آپ اتنے اداس ہوں گے نہیں تو وہ ایسا ہر گز نہ کرتے۔۔;)

چکن قورمہ۔۔سبزی پلاؤ۔۔آلو مٹر۔۔۔
 

سارا

محفلین
ان کو ایسا لکھنا چاہیے مرغی کے شوربے والی بریانی کھائی ہے۔۔;)
حسن بھائی ہمارے قورمے سے ایک دو پیس اٹھا لینا تھا۔۔۔:rolleyes:
 

سارا

محفلین
مچھلی فرائی ہو رہی ہے لیکن میں کھاؤں گی نہیں۔۔
صبح والا پلاؤ ابھی کھاؤں گی انشا اللہ ساتھ چائے بنا کر سر میں درد ہو رہا ہے۔۔:(
 

سارا

محفلین
ہم نے کل بھی کھائے تھے آج بھی کھانے پڑے کیونکہ کریلے بنے تھے جو مجھے کھانے نہیں تھے اس لیے کل والے کھا لیے ابھی کچھ اور ساتھ بنانا پڑے گا:rolleyes:
 
Top