کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سا طریقہ ہے کہ پکایا کچھ نہیں اور کھا بھی لیا۔ تو ایسا کہیں ناں کہ پکا پکایا بازار سے منگوا لیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے تو مرغ جلفریزی کھایا ہے۔

شاہ جی بریانی کھانی ہے تو بتا دیں، ہم کھلا دیں گے۔
 
سارا

محفلین
بہت دن ہوئے بریانی نہیں پکائی آپ نے
:confused:

واقعی۔۔تقریبا 10 دن ہو گئے ہوں گے۔۔۔اور مجھے 3 دن سے یاد بہت آرہی ہے لیکن 2 دفعہ کسی کی فرمائش پر پلاؤ پکانا پڑھ گیا تو بریانی لیٹ ہو گئی۔۔کل انشا اللہ بناؤں گی۔۔۔یاد تو ابھی بھی آرہی ہے آپ نے یاد کرا دی ہے لیکن ابھی میں کھانا کھا چکی ہوں۔۔:(
 
تیلے شاہ

یعنی کے کل کی امید رکھیں
 
Top