کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

ثوبیہ ناز

محفلین
میں تو آج متنجن کھا کے‌آٰی ہوں اور ساتھ میں شامی کباب اور دھی بھلے
کسی نے کھانے ہوں تو بتا دیں میں فوٹو بھجوا دوں گی
 

ثوبیہ ناز

محفلین
ہک ہااااااااااا میں تو کچن میں بُری طرح بزی رہی آج ماشاءاللہ سے مہمانوں کی آمد آمد تھی اس لیے ایک مشین بن کے کام کرنا پڑا کس کس کو بھوک لگی ہوئی ہے ہاتھ کھڑا کر کے بتائے
کھانے میں چکن فرائی ، چکن روسٹ ، فنگر فش اور کوفتے بنائے ہیں اور میٹھے میں کسٹرڈ اور فرنی بھی مل سکتی ہے اگر مہمانوں‌سے بچ گیا تو آپ سب کو ملے گا
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ذرا مہمانوں کی نوعیت بتا دیں کہ کس قسم کے ہیں، کوئی " خاص " مہمان ہیں یا روزمرہ کے عام سے، پھر میں اندازہ لگاؤں گا کہ کچھ بچے گا بھی کہ گھر والوں کو آخر میں بازار سے منگوا کر کھانا پڑے گا۔
 
Top