کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

mfdarvesh

محفلین
میں نے تو سویاں کھائی تھیں
اصل میں ہم سب صرف "تازہ ترین" کو ہی کلک کرتے ہیں اس لیے نظر نہیں پڑتی
 

شمشاد

لائبریرین
صبح میں تو وہی انڈہ ڈبل روٹی اور دوپہر کے کھانے کے لئے ہے سفید چنے والے چاول ساتھ میں دہی اور سلاد۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی خوراک سے پرہیز ہی کیا کریں کہ کولیسٹرول اور ذیابیطس کی خاصی مقدار ہوتی ہے اس میں۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں
لیکن کبھی کبھی کھانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، آج دن کے کھانے میں سبزی پکی ہوئی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
شام کے کھانے میں اللہ جانے کیا ملے گا۔ باورچی خانے میں کچھ کھٹ پٹ تو ہو رہی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
ابھی تو کھانے کے بعد کوفی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
گرم میں بھی کافی، ہمت ہے جی

اور میں نے رات کے کھانے میں بریانی بنائ ہے۔
کون سی والی، چکن یا گوشت والی
ویسے فرق کیا ہوتا ہے بریانی اور پلاؤ میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں گرمی سردی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کوفی، کولڈ ڈرنک، چائے، آئسکریم وغیرہ بارہ مہینے چلتی رہتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو نہ سردیاں دیکھتے ہیں نہ گرمیاں، 12 مہینے آم، تربوز، خربوزے، سری پائے، خشک میوہ جات، ہر چیز مل جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھریلو بجلی یہاں 5 ہلالے فی یونٹ ہے اور 2000 یونٹ تک یہی نرخ ہے۔ اس کے بعد 10 ہلالے فی یونٹ ہو جاتا ہے۔

تجارتی بجلی کی نرخ مختلف ہیں۔ جو کہ گھریلو بجلی سے زیادہ ہیں۔

زراعت کے لیے استعمال ہونے والی بجلی کے نرخ بہت کم ہیں۔
 
Top