کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
ناشتہ پھڑکایا تھا بریڈ + مکھن + دودھ

اور اب کچھ ہی دیر میں ہو جائے گا لنچ ٹائم تو گھر جا کر مابدولت کھانا کھائیں گے:)
 
حسن علوی

محفلین
لنچ میں بھی پراٹھا ؟؟؟ پراٹھے کا مزہ تو گوشت کے ساتھ آتا ہے، بس

وہ دراصل میں جب بریک میں یونیورسٹی سے گھر پہنچا تو ایک دوست ماشااللہ سے اسی وقت بیدار ہوئے تھے اور اپنے لیئے ناشتہ بنا رہے تھے بس پھر کیا تھا اندھا کیا چاہے دو آنکھیں، میں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیئے:grin:;) (سمجھا کریں نہیں تو کھانا خود سے بنانا پڑتا)
 
شمشاد

لائبریرین

یہ تو بڑی اچھی بات ہے، ایسا کریں اس دوست کو کہہ دیں کہ روز اسی وقت اٹھا کرئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور وہ میرے لیے جو آپ نے ترکیب لکھنی تھی وہ کہاں ہے؟ مجھے تو اب اس ڈش کا نام بھی بھول گیا ہے، طری کر کے تھا کچھ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top