میں اسوقٹ آدھی رات کو فروٹُ چاٹ کھا رہی ہوں بیٹھکر ،۔ ۔ کسی نے کھانی ہے تو آجاؤ ۔ ۔۔ اس سے پہلے کہ ختم ہوجائے ۔ ۔ ۔
چکن بن رہا ہے کچن میں، کچھ دیر میں کھانا ملے گا۔
فروٹ چاٹ
معاف فرمایے گا۔ اپ نے جو اینیمیشن لگائی ہے وہ تو کِم پاپ کھارہا ہے جو یہاںبے حد مقبول ہے۔
کوئی اللہ کا بندہ ہی بنا رہا ہو گا۔ حسن تو اس معاملے میں کورا ہے اور خود بخود تو بننے سے رہا۔