واہ۔۔۔یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ ہوتا کیسا ہے ۔۔یقیناً مزے کا ہوتا ہو گا ؟
سارا محفلین نومبر 14، 2007 #681 واہ۔۔۔یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ ہوتا کیسا ہے ۔۔یقیناً مزے کا ہوتا ہو گا ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2007 #682 یقیناً مزے کا ہوتا ہے اور یہاں فاسٹ فوڈ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
سارا محفلین نومبر 15، 2007 #691 میں نے تو آج تک یہی سنا ہے کہ چائے کو پیتے ہیں کھاتے نہیں ہیں۔۔ہاں اگر اس میں کچھ بسکٹ ڈال دیں تو کھائی بھی جا سکتی ہے۔۔۔
میں نے تو آج تک یہی سنا ہے کہ چائے کو پیتے ہیں کھاتے نہیں ہیں۔۔ہاں اگر اس میں کچھ بسکٹ ڈال دیں تو کھائی بھی جا سکتی ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2007 #693 سارا نے کہا: میں نے تو آج تک یہی سنا ہے کہ چائے کو پیتے ہیں کھاتے نہیں ہیں۔۔ہاں اگر اس میں کچھ بسکٹ ڈال دیں تو کھائی بھی جا سکتی ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بنگالی زبان میں ہر چیز کھائی جاتی ہے چاہے وہ مائع ہو جیسے چائے، پانی، لسی، دودھ یا وہ گیس ہو جیسے سگریٹ وغیرہ۔ چائے کھائےبن، سگریٹ کھائے بن، وغیرہ۔
سارا نے کہا: میں نے تو آج تک یہی سنا ہے کہ چائے کو پیتے ہیں کھاتے نہیں ہیں۔۔ہاں اگر اس میں کچھ بسکٹ ڈال دیں تو کھائی بھی جا سکتی ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بنگالی زبان میں ہر چیز کھائی جاتی ہے چاہے وہ مائع ہو جیسے چائے، پانی، لسی، دودھ یا وہ گیس ہو جیسے سگریٹ وغیرہ۔ چائے کھائےبن، سگریٹ کھائے بن، وغیرہ۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 16، 2007 #696 یخنی پلاؤ بنانے جا رہا ہوں کچھ دیر میں تو امید ہے کھاؤںگا بھی وہی دوپہر کو جھینگے اور مچھلی والا پیتزا ناشتے میں لڈل سے ملنے والی وہویلی یعنی ویفر، نرم والے قبل از ناشتے میں فرنچ فرائز
یخنی پلاؤ بنانے جا رہا ہوں کچھ دیر میں تو امید ہے کھاؤںگا بھی وہی دوپہر کو جھینگے اور مچھلی والا پیتزا ناشتے میں لڈل سے ملنے والی وہویلی یعنی ویفر، نرم والے قبل از ناشتے میں فرنچ فرائز
ع عیشل محفلین نومبر 16، 2007 #698 پلاؤ،باربی کیو چکن اور گاجر کا حلوہ،،تھا تو بہت کچھ دعوت میں پر کھایا یہی۔