نہیں فیصل بھائی یہ بات نہیں، پہلے یہاں جگہ جگہ تازہ مرغی ملتی تھی، کوئی آٹھ ریال میں اور کوئی نو ریال میں بیچتا تھا، لیکن تقریباً گزشتہ دو تین ماہ سے بند ہو گئی ہے۔ اب صرف منجمد شدہ ہی ملتی ہیں۔
آج روایتی مونگ چاول پکائے ہیں۔اور دیسی گھی، دودھ اور شلغم کے ساتھ سرو کیے۔ سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں تو دوپہر کے کھانے کے لیے مونگ چاول بیسٹ ہے، جلد ہضم ہوجاتے ہیں اور رات کے کھانے تک پھر بھوک لگ جاتی ہے۔