بہت شکریہ۔۔۔یہاں بھی بریانی ہی موجود ہے۔۔۔:rolleyes:
سارا محفلین دسمبر 11، 2007 #925 یہاں بھی ناشتہ ہی کیا ہے۔۔دال بن رہی ہے اور ساتھ کوفتے ہیں جو کہ شام کو کھانے ہیں انشا اللہ۔۔
سارا محفلین دسمبر 11، 2007 #927 یہاں ابھی کھانا کھانے کی تیاری ہو رہی ہے۔۔پکوڑے بن رہے ہیں ساتھ مکس سبزی۔۔کھیر۔۔
حسن علوی محفلین دسمبر 11، 2007 #928 اور یہاں کھا پی کر سونے کی تیاری ہورہی ھے چکن مصالحہ کھایا ڈِنر میں آج
حسن علوی محفلین دسمبر 12، 2007 #930 عیاشی ختم اب دوپہر کے کھانے میں دال یا سبزی ملنے کے قوی امکانات پائے جاتے ہیں
سارا محفلین دسمبر 12، 2007 #933 روزہ رکھنے کے لیے ہی تو ناشتہ کیا تھا۔۔ایویں میں کم ہی صبح ناشتہ کرتی ہوں۔۔