آج ایک دوست کا 'جنم دن' ھے تو کھانا آج اسی کی طرف سے ھے، اس لیئے آج اس کی دُرگت بنے گی۔ دیکھیئے کیا کیا ملتا ھے کھانے میں، میں نے تو اسی لیئے دوپہر کو بھی کچھ نہیں کھایا
میرے خیال میں ۔۔ ۔ چپس بنا کر لائی تھی اسوقت وہی کھارہی تھی ،۔۔ اور اسوقت آئس کریم کارنیٹو (سٹرابیری )
کھانی ہے تو آجاؤ ۔۔۔ ورنہ بعد میں پھر کہو گے کہ باجو اکیلے اکیلے کھا گئیں ہیں ، ۔۔ ۔ ۔