عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آپ دراصل اپنے ہی خلاف ہیںمیں کسی کے خلاف نہیں ہوں
آپ دراصل اپنے ہی خلاف ہیںمیں کسی کے خلاف نہیں ہوں
نہیںآپ دراصل اپنے ہی خلاف ہیں
اور مجھے پتا تھا کہ آپ نے کونسا ماننا ہے
میں کسی کے خلاف نہیں ہوں
باطل گمان ہےآپ کسی کے حق میں بھی تو نہیں!
تاہم یہاں بھی کچھ لوگوں کو گمان ہو رہا ہےکہ آپ ہندوستان کے حق میں ہیں۔
جو چیز غیر مصدقہ ہو، اسے عرفِ عام میں افواہ کہتے ہیں، بھولے بادشاہوایک غیر مصدقہ خبر کے مطابق بھارت نے ازاد کشمیر میں گھس کر 20 شہید کردیے ہیں
مگر جنگ کے خوف سے دونوں ملک انکاری ہیں
باطل گمان ہے
مجھ سے زیادہ ہندو مخالف کون ہے
سورس اپنے موقف پر قائم ہےجو چیز غیر مصدقہ ہو، اسے عرفِ عام میں افواہ کہتے ہیں، بھولے بادشاہو
جی، پاکستانی حکمتِ عملی میں تبدیلی ہوئی ہے، پاکستان اب امریکہ سے دوسری اور روس سے نزدیکی کی پالیسی اپنا رہا ہے اور انڈیا روس کو سائیڈ پر کر کے امریکہ کی جانب۔ انڈیا کا اب وہی حال ہونے والا ہے جو پاکستان نے امریکی دوستی میں کرا لیا ہے۔ ابتدا کشمیر سے ہو چکیاور یہ خبر سوشل میڈیا پر جاری پاک بھارت جنگ کے تناظر میں کافی اہم ہے۔
روس کے فوجی دستے مشترکہ مشقوں کے لیے پاکستان میں
سورس کا حوالہ دیجیےسورس اپنے موقف پر قائم ہے
ظلم کا مخالف ہوںابھی آپ نے ہی تو کہا تھا کہ آپ کسی کے خلاف نہیں ہیں۔
ہندو مخالف ہندوستان دوستباطل گمان ہے
مجھ سے زیادہ ہندو مخالف کون ہے
وڈیو دیکھیےسورس کا حوالہ دیجیے
نہیںہندو مخالف ہندوستان دوست
یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔ہے نا
ظلم کا مخالف ہوں
باطل گمان ہے
مجھ سے زیادہ ہندو مخالف کون ہے
آپ کی پوسٹ، جس کا اقتباس لیا تھا، اس میں کوئی وڈیو نہیں ہے؟وڈیو دیکھیے
جی درستابھی تو کہا تھا کہ ہندو مخالف ہوں؟
معذرت، اگر اوریا مقبول جان آپ کا سورس ہے تو پھر ہماری فریکوئنسی الگ ہے
اس ڈاکٹرائین کا آغاز زرداری صاحب کے دور صدارت کے آخری دنوں میں ہو چکا تھا۔ جلد ہی ایران بھی اس میں شامل ہوجائے گا۔جی، پاکستانی حکمتِ عملی میں تبدیلی ہوئی ہے، پاکستان اب امریکہ سے دوسری اور روس سے نزدیکی کی پالیسی اپنا رہا ہے