ایچ اے خان
معطل
Exclusive: Uri Avenged As Spl Forces Cross LoC, Kill 20 Terrorists
In light of the reactions to this article, The Quint decided to reconfirm the information from its sources. We stand by our story.)
Quint
Exclusive: Uri Avenged As Spl Forces Cross LoC, Kill 20 Terrorists
In light of the reactions to this article, The Quint decided to reconfirm the information from its sources. We stand by our story.)
خان صاحب خیریت ہے نا؟ نو دس سالوں میں پہلی بار میں نے دیکھا ہے کہ آپ نے کوئی بات مانی ہوجی درست
نہیںمعذرت، اگر اوریا مقبول جان آپ کا سورس ہے تو پھر ہماری فریکوئنسی الگ ہے
جی درستخان صاحب خیریت ہے نا؟ نو دس سالوں میں پہلی بار میں نے دیکھا ہے کہ آپ نے کوئی بات مانی ہو
ایران انڈیا کے ساتھ ہےاس ڈاکٹرائین کا آغاز زرداری صاحب کے دور صدارت کے آخری دنوں میں ہو چکا تھا۔ جلد ہی ایران بھی اس میں شامل ہوجائے گا۔
اتنا یقین۔۔۔۔آپ چھوڑ کر آئے تھے کیا ؟ایران انڈیا کے ساتھ ہے
ایران کی شمولیت کی خبر تو کل ہی دیکھ لی تھی، بالواسطہاس ڈاکٹرائین کا آغاز زرداری صاحب کے دور صدارت کے آخری دنوں میں ہو چکا تھا۔ جلد ہی ایران بھی اس میں شامل ہوجائے گا۔
ایران کے تو روس کے ساتھ بہت برسوں سے بہت اچھے تعلقات ہیں، اور بہت زیادہ ٹریڈ بھی۔اس ڈاکٹرائین کا آغاز زرداری صاحب کے دور صدارت کے آخری دنوں میں ہو چکا تھا۔ جلد ہی ایران بھی اس میں شامل ہوجائے گا۔
بہت حد تک درست ہے۔ انڈیا سنٹرل ایشیا تک اب ایران کی بندرگاہوں کے ذریعے رسائی حاصل کر رہا ہے وہ جو کبھی پاکستانی کہتے تھے کہ پاکستانی کی "سٹرٹیجک" اہمیت ہے وہ اب بائی پاس ہو رہی ہے۔ انڈیا نے ایران کے ساتھ مل کر مغربی افغانستان میں، جس کی سرحد ایران سے ملتی ہے، انفراسٹرکچر میں بہت زیادہ انوسٹ منٹ کر رکھی ہے اور کر رہا ہے۔ایران انڈیا کے ساتھ ہے
ایران اور انڈیا کا معاہدہ ہوچکا ہے
سنگل آپشن کبھی بہتر نہیں رہتا۔ چین کی جتنی تجارت ہے، اس کے لیے سی پیک جیسے بہت سارے منصوبے درکار ہیں۔ دوسرا چین کا نکتہ نظر روس کی مانند ہے، اپنے اور دشمن کے درمیان بفر زون قائم رہے۔ سو تجارتی اور دفاعی، دونوں اعتبار سے ہی چین کو پاکستان کے علاوہ اور بھی راستے درکار ہیںبہت حد تک درست ہے۔ انڈیا سنٹرل ایشیا تک اب ایران کی بندرگاہوں کے ذریعے رسائی حاصل کر رہا ہے وہ جو کبھی پاکستانی کہتے تھے کہ پاکستانی کی "سٹرٹیجک" اہمیت ہے وہ اب بائی پاس ہو رہی ہے۔ انڈیا نے ایران کے ساتھ مل کر مغربی افغانستان میں، جس کی سرحد ایران سے ملتی ہے، انفراسٹرکچر میں بہت زیادہ انوسٹ منٹ کر رکھی ہے اور کر رہا ہے۔
یہ بات ہوئیجنگِ عظیم سوئم کن لوگوں کے مفاد کے لئے لڑی جا رہی ہے؟
یہ بات ہوئی
یہ سرمایہ کارو کی جنگ ہے
آپ لوگ کنفیوز کر رہے ہیں۔ یہ غزوۂ ہند ہے یا جنگِ عظیم سوئم؟جنگِ عظیم سوئم کن لوگوں کے مفاد کے لئے لڑی جا رہی ہے؟
دراصل کیپٹل ازم ناکامی سے دوچار ہے اور ورلڈ ایکونامک سسٹم کولپیس ہونے والا ہے۔ اس ناکامی سی بچنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اسلحہ فیکڑیاں اور ملک اسلحہ بیچ کر اپنی اکنامی بچارہے ہیںملکوں کے نام بھی گنوا دیجے۔
سوجائیںخان جی میں سونے لگا ہوں، جنگ شروع ہوگئی تو مس کال مار دیجیے گا۔ ویکھ لاں گے فیر
خان جی میں سونے لگا ہوں، جنگ شروع ہوگئی تو مس کال مار دیجیے گا۔ ویکھ لاں گے فیر
یونیورسل ٹرتھمس کال مارنے کا بھی خان صاحب سے کہہ رہے ہیں جو سارا سال ہی حالتِ جنگ میں رہتے ہیں۔