ایچ اے خان
معطل
IAF gets Rafale edge: India, France sign deal for 36 fighter jets
ایچ اے خان سے قطع نظر میں عمومی طور پر آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ کشیدگی کے دنوں ہی میں تو موقع ہوتا ہے کہ آپ فوج اور حکومت پر خوب تنقید کریں تاکہ وہ اس نازک موقع پر صحیح فیصلے کریں۔عام دنوں میں آپ اور دیگر پاک فوج کے مخالفین جو بھی کہتے پھریں لیکن کشیدہ صورتحال میں اپنے لوگوں کے خلاف باتیں کرنا اچھا نہیں لگتا۔
ایچ اے خان سے قطع نظر میں عمومی طور پر آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ کشیدگی کے دنوں ہی میں تو موقع ہوتا ہے کہ آپ فوج اور حکومت پر خوب تنقید کریں تاکہ وہ اس نازک موقع پر صحیح فیصلے کریں۔
آپ کا زور بےجا پر ہے لیکن آپ شہری ہیں آپ کو تنقید کا حق ہے اور حکومت آپ کی رائے سننے کی ذمہ دار ہے۔لیکن ایسے وقت میں جب حکومت کو عوام کے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے، یک جہتی کی ضرورت ہوتی ہے، بے جا تنقید سے حکومت / افواج کا مورال ڈاؤن ہو جاتا ہے جس کا فائدہ دشمن کو پہنچتا ہے۔
مزید یہ کہ بے جا دباؤ، حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا باعث بن سکتا ہے جس کے باعث پے درپے غلط فیصلوں کا احتمال ہوتا ہے۔
لگ رہا ہے ابھی بھی سو رہے ہوISI-backed Brangelina divorce to deflect attention from Pakistani terrorism: Arnab Goswami
Just a satire
یہ بہت برا کیا آئی ایس آئی نےISI-backed Brangelina divorce to deflect attention from Pakistani terrorism: Arnab Goswami
Just a satire
چوہدری صاحب غصہ ای کر گے او۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوئے گی پر اوتھے امب لین گئی اے
امب لین جاندی تے چھیتی ٹور آندی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوئے گی پر اوتھے امب لین گئی اے
ہائیںیہ بہت برا کیا آئی ایس آئی نے
امب لین جاندی تے چھیتی ٹور آندی
اور پاکستان کی معیشت کا کیا ہو گا؟Likely Impact of Indo-Pak War on Economy
War With Pakistan Will Push India’s Economy Back by a Decade
- Compared to the Kargil war in 1999 that cost an estimated Rs 5,000 crore a week then, a war with Pakistan now will cost Rs 5,000 crore per day.
- Even if the war lasts for a fortnight, it would cost India at least Rs 2,50,000 crore.
- An Indo-Pak war will raise India’s fiscal deficit by 50 percent to about Rs 8 lakh crore.
- The war will give a severe blow to the FDI/FII investment and can bring down the value of rupee to Rs 100 to an US dollar.
میرے خیال میں انڈیا سے کم ہوگااور پاکستان کی معیشت کا کیا ہو گا؟
ہارن آہستہ بجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہلگ رہا ہے ابھی بھی سو رہے ہو
اگر اُڑی واقعہ نا ہوا ہوتا تو یقیناً آئی ایس آئی ایسا نا کرتییہ بہت برا کیا آئی ایس آئی نے
امب ایے کچے ہئے نا۔۔چھیتی کنج لیاوندیامب لین جاندی تے چھیتی ٹور آندی