کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

زینب

محفلین
ابھی تک تین عقل مند فرارہیں۔میرے جاتے ہٰی آجایئں گے پھر کہیں گے ہم ڈرتے تھوڑی ہیں
 
علی ذاکر

محفلین
ڈرتے ہو اسی لیے اکھٹے اتے ہو ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کے۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

ڈرتا کون ہے اب تمہیں اس بات کا ثبوت تم سے کشتی لڑ کے دوں شمشاد بھائ میں‌تو کہتا ہوں محفل پر ایک دنگل رکھیں‌ "آنٹی زینب" سے دو دو ہاتھ ہو ہی جائیں آجاو میدان میں اب کدھر بھاگ گئ ہو :grin:؟

مع السلام
 
زینب

محفلین
آپ کا آنا اور انکا جانا اس سے زیادہ عقلمندی اور کیا ہے

بڑی عقل مندی ہے جی ہم تو قاعل ہو گئے:rollingonthefloor:

کیا کریں ڈرتے جو ہیں تم سے۔ تم جاؤ گی تو سکھ کا سانس لیں گے۔

سکھ کا سانس لیں گے نہیں جی مس کریں گے سچی آزاما لیجیے گا:grin:
 
زینب

محفلین
ڈرتا کون ہے اب تمہیں اس بات کا ثبوت تم سے کشتی لڑ کے دوں شمشاد بھائ میں‌تو کہتا ہوں محفل پر ایک دنگل رکھیں‌ "آنٹی زینب" سے دو دو ہاتھ ہو ہی جائیں آجاو میدان میں اب کدھر بھاگ گئ ہو :grin:؟

مع السلام

تمہاری اواز کیوں‌کانپ رہی ہے ۔۔۔۔طالوت کا ہاتھ کیون‌زور سے پکڑ رکھا ہے۔آرام سے بات کرو نا کہاں بھاگ رہے ہو:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
یہ تو معاملہ خطرناک ہو رہا ہے۔
بس بھائی جی آپ فرسٹ ایڈ کا بندوبست کریں اب فیصلہ ہو ہی جائے
بھائ جی کیوں ڈرتے ہیں سمجھا کریں !

مع السلام

یہ تم بھائی جی کو آنکھ کا اشارہ کر کے کہاں بھاگ رہے ہو روکو:rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
بھائی میں جتنا برا ہوں پر ہوں تو زینیب کا بھائی اور میں اس سے ڈرتا نہیں پر بھائی کو عزت کرنی چاہیے بہن کی ۔اور بہن پلییز توں بھی ہماری عزت رکھ یہ دنگل لڑ کے ہماری عزت خاک میں مت ملا جا کر گھر بیٹھ میں تیرے لیے دہی بلے لاتا ہوں:grin:
 
بس اب تم نے کچھ "سیانوں"والی بات کی میں متفق ہوں۔۔۔۔۔۔پر دہی بلے نا لائے تو میں اس معاہدے س مکر بھی جاوں‌گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

اب دیکھو دوسرے دو عقل مند کیا آفر کرتے ہیں ایک دنگل کا شوقین تو لگتا ہے آپ کی بات سے متفق ہو گیا ہے اسی لیے چپکے سے اپ کو تھینکس کہہ کر گیا ہے کہ زینب سے بچا لیا:rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
دو نہیں پانچ چھ لاو نا شمشاد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں ایک سے تو دانت بھی گیلے نہیں ہونے
 
طالوت

زینبے پتر اسکول جانا ہے ، اٹھ جا ، پتر اٹھ جا نا ، زینب اٹھتی ہے کہ اٹھاؤں ، (ہمم امی سونے دددددد)۔۔
----
زینب آنکھیں کھولو یہ اسکول ہے گھر نہیں ۔ زینب زینب زینب ۔۔

ان پیغامات سے مجھ پر ماضی کچھ کچھ واضح ہو چلا ہے ۔
وسلام
 
زینب

محفلین
چول ماری ہے طالوت نے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ ویسے ہی شاباش دے رہے ہیں شمشاد بھائی
 
طالوت

محفلین
کیسی شرمندہ سی گھبرائی آواز میں کہا ہے "چول ماری ہے طالوت نے یہ"۔ اس کا مطلب میرے خیالات کی پرواز حقیقت سے قریب تر ہوئی ہے ۔
وسلام
 
زینب

محفلین
شرمندہ اور زینب۔۔۔۔۔۔لے دس سٹیا گیا ہے بندہ لگتا ہے سعودیہ میں گرمی زیادہ ہے آجکل
 
Top