اوپر سے بولتی ایسے ہے جیسے پنجابی نایاب ہو چکے ہیں۔ہی ہی ہی
پا جی یہ تینو عقل مند غائب نہیں یہاں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تو پہلے ہی کہا ہے کہ سوئ ہوئ بھینس کو نہیں جگانا چاہیئے کیا پتہ اٹھ کر گلے پڑ جائے !
مع السلام
اب یہ ان دونوں صاحبان کی ذاتی رائے ہے ۔ میری رائے تو وہی ہے جس پر میں نے شکریہ ادا کیا ۔ یعنی سی بیلو پلیزہاں مار کے اٹھانا چاہیے بھینس کو
وسلامتمہاری دہشت گردی کا خطرہ رہتا ہے ناں۔ اس لیے تمہارے ہی فائدے کے لیے آتے ہیں۔
میں نے تو پہلے ہی کہا ہے کہ سوئ ہوئ بھینس کو نہیں جگانا چاہیئے کیا پتہ اٹھ کر گلے پڑ جائے !
مع السلام
ہاں مار کے اٹھانا چاہیے بھینس کو
اب یہ ان دونوں صاحبان کی ذاتی رائے ہے ۔ میری رائے تو وہی ہے جس پر میں نے شکریہ ادا کیا ۔ یعنی سی بیلو پلیز
وسلام