کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

طالوت

محفلین
زینب اور شرمندہ ؟ یعنی زینب ،،،،،،،،،، (توبہ توبہ) میں نہیں کہتا ۔
وسلام
 

زینب

محفلین
شرمندہ اور زینب۔۔۔۔۔۔لے دس سٹیا گیا ہے بندہ لگتا ہے سعودیہ میں گرمی زیادہ ہے آجکل

گرمی تو واقعی بہت ہے آج کل، اسی لیے میں باہر ہی نہیں جاتا۔

بھائی جی یہ اوپر والا میرا مراسلہ آپ کے لیے نہیں طالوت کے لیے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سے ایسی زبان میں میں نے کب بات کی:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم اس وقت کہاں سے ٹپک پڑیں؟ میں تو سمجھ رہا تھا کہ لاہور پہنچ گئی ہو گی۔
 

زینب

محفلین
وہ ابھی لاہور میں استقبال کی تیاریاں مکمل نہیں ہوئی اسی لیے ابھی میں یہان‌ہی ہوں
 

محمدصابر

محفلین
میرا مطلب تھا کہ تینوں عقلمند ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں‌پہنچے یا وہ فارغ بیٹھنے کے لئے ہی اکٹھے ہوئے تھے۔
 
Top