کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

عسکری

معطل
میں علی اور ظہیر بھائی دونوں‌ پہنچان گیا
کم از کم اب آپ کی شکایت تو دور ہوئی:grin:

تصویر لی کس بھوت اوہ سوری کس بھائی صاحب نے ہے۔
آٹو کیمرہ نے کبھی اصلی کیمرہ دیکھا ہے:rollingonthefloor:

عبداللہ یہ کونسی تصویر لگائ ہے اس میں‌تو ہم واقعی بھوت لگ رہے ہیں !

مع السلام
آپ کی ہے میں نے گھر میں بنائی ہے کیا؟:tongue:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ سمجھتی ہیں ناں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، اسی لیے ایسا کرتی ہوں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ میں نے تمہارے کہنے پر تمام تصاویر ہٹا دی ہیں۔ اب اگر ظلِ الٰہی نے مجھ پر کوئی فرد جرم عائد کر دی تو میں نے تمہیں ان کے ہاتھی کے آگے ڈال دینا ہے۔
 
نایاب

لائبریرین
جی ضرور سب کے لیے دعا ہے ہر وقت۔
جانا تو ُپڑے گا روضہ رسول ورنہ ناشتہ نہیں ملتا امی سے ابھی 4 بجے نہیں کہ ا جاتی ہیں اٹھو بیٹا حرم جا کر فجر کی نماز پڑھ آؤ بابا کے ساتھ :lovestruck:

اہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ مجھے حرم نہں جانا میں گھر ،میں پڑھ لوں گا:grin:
کیاااااااااااااااا :mad: چلو سیدھا جاتے ہو کے پانی ڈالوں :raisedeyebrow:

اچھا میں حرم نہیں مسجد قبلتین جا کر پڑھ آؤں:devil: (وہ گھر کے بالکل قریب ہے)

نہیں قبلتین مسجد میں گئے تو ناشتہ نہیں ملے گا:)

السلام علیکم
ماشااللہ
بہت اچھا کرتی ہیں ماما جانی
چلیں ناشتہ کے لالچ میں ہی سہی
حرم شریف کی زیارت کر ہی آتے ہیں آپ ۔
یہ بڑے نصیب کی بات ہے ۔
نایاب
نایاب
 
عسکری

معطل
وہ سمجھتی ہیں ناں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، اسی لیے ایسا کرتی ہوں گی۔
تو آپ بھی ایا کرو نا پھر اتنی سردی ہوتی ہے سردی کو موسم میں وہ تو شکر ہے پانی گرم ہوتا ہے اور حرم اندر سے سردی میں گرم اور گرمی میں ٹھنڈا ہوتا ہے۔
اوپر سے امام حرم نبوی صاحبان کی کیا بات ہے امام حزیفی صاحب تو فجر کی نماز بہت لمبی پڑھاتے ہیں باقی والے کچھ ہلکا ہاتھ رکھتے ہیں:grin: لیکن جیسے ہی ایک نمبر پارکنگ سے میرا بھائی ان کو دیکھتا ہے نکلتے ہوئے کہتا اوووووووو مارے گئے آج پھر 2 گھنٹے کی نماز ہو گی:rollingonthefloor:

عبد اللہ میں نے تمہارے کہنے پر تمام تصاویر ہٹا دی ہیں۔ اب اگر ظلِ الٰہی نے مجھ پر کوئی فرد جرم عائد کر دی تو میں نے تمہیں ان کے ہاتھی کے آگے ڈال دینا ہے۔

کچھ نہیں ہوتا وعدہ بھی کوئی چیز ہے
 
عسکری

معطل
السلام علیکم
ماشااللہ
بہت اچھا کرتی ہیں ماما جانی
چلیں ناشتہ کے لالچ میں ہی سہی
حرم شریف کی زیارت کر ہی آتے ہیں آپ ۔
یہ بڑے نصیب کی بات ہے ۔
نایاب
نایاب

یہ اکیلے ناشتے کی بات نہیں اور بھی غم ہیں اگر میں کہوں میں ناشتہ باہر سے کر لوں گا تو جواب ملتا ہے پھر دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا بھی باہر کھا لینا اور سونا بھی باہر ہی :rollingonthefloor: اب بتاؤ بندہ جا کر نماز پڑھ ہی لے حرم میں باہر رہنے سے تو اچھا ہے:praying:
 
عبداللہ بھائی
سدا خوش رہیں آمین
نماز پڑھ لینی ہی بہتر ۔
سیدھے سیدھے
ورنہ بوہڑ والی مثال پوری کر کے پڑھی تو کیا پڑھی ۔
نایاب
 
عسکری

معطل
جی کیا کریں اٹھنے کا دل نہیں کرتا تھا اور کم عقلی ہے ورنہ مدینہ دیکھنے کو لوگ ترستے ہیں اور اللہ نے اتنا کرم کیا کہ ہم بچپن سے اس شہر میں ہیں ۔اللہ عقل دے ہم کو اور کیا
 
زینب

محفلین
توبہ دونوں دوستوں نے میرے بےچارے عبداللہ بھائی کو کیسے درمیاں میں یرغمال بنا کر بٹھا رکھا ہے جیسے کہا ہو چپ چاپ بیٹھا رہ زرہ بھی ہلا تو ایک جھانپڑ یہاں سے پڑے :rollingonthefloor:گا ایک وہاں سے
 
تیشہ

محفلین
عبداللہ اب تصویروں کو ہٹا دو !

مع السلام

:mad:
میں نے تو ابھی دیکھی ہی نہیں ہٹا کیسے دو؟ بزی رہی آنا نا ہوا تو اب ہی تو دیکھنی تھیں مجھے ۔ :confused:
بھانجے طالوت یہ ٹھیک نہیں کیا آپ تینوں نے ۔ :frustrated: :skull: بس مجھے نہیں پتا جو تصویریں ہٹائی ہیں وہ واپس مجھے بھی دیکھنے دیں ۔۔ میں نے دیکھنی ہیں ۔۔ ورنہ میری کٹیُ ہے ۔ :skull:
zczcz.gif

gun.gif
 
طالوت

محفلین
عابد سیناتے نا تو ہم دونوں میں سے کسی ایک گجراتی ہونے پر شک گزرتا ۔۔۔ زینب "جہاز" بنے نہیں کیونکہ میں نے ان کو روک رکھا تھا۔۔

زین آپ کی شکایت تو دور ہو گئی مگر پتہ نہیں خالہ کی ہوئی کہ نہیں !

نایاب تکیہ لگائے تو میں ہی تھا مگر یہ"باطنی کیفیت" نہیں سمجھ سکا کہ اس سے آپ کی کیا مراد ہے ۔۔

اب حذف کرنے سے حاصل ہمارے چہروں سے نقاب تو اتر گئے ۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
میری کہاں ہوئی ابھی :skull: بس مجھے تصویریں جو ہٹائیں ہیں وہ دیکھنی ہیں ۔۔۔ :idontknow:
ورنہ میں ناراض ہوں تینوں سے ۔ :noxxx:
کل دوپہر شام تک مجھے دیکھا دیں بس اسکے بعد بے شک ہٹا لیں ۔۔ویسے بھی آلریڈی سب نے دیکھ تو لی ہیں ایک میں ہی رہ گئی ہون مجھے بھی دیکھکر سب کے بارے میں کمنس دینے ہں ناں
 
طالوت

محفلین
:mad:
میں نے تو ابھی دیکھی ہی نہیں ہٹا کیسے دو؟ بزی رہی آنا نا ہوا تو اب ہی تو دیکھنی تھیں مجھے ۔ :confused:
بھانجے طالوت یہ ٹھیک نہیں کیا آپ تینوں نے ۔ :frustrated: :skull: بس مجھے نہیں پتا جو تصویریں ہٹائی ہیں وہ واپس مجھے بھی دیکھنے دیں ۔۔ میں نے دیکھنی ہیں ۔۔ ورنہ میری کٹیُ ہے ۔ :skull:
zczcz.gif

gun.gif

یہ تو بہت برا ہوا ۔۔ آپ نے دیر کر دی ۔۔ عبداللہ اب ہماری خالہ کے لیے دوبارہ لگاؤ ۔۔ خالہ فائرنگ بند کریں تاکہ "سائن بورڈ" لگایا جا سکے ۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
یہ تو بہت برا ہوا ۔۔ آپ نے دیر کر دی ۔۔ عبداللہ اب ہماری خالہ کے لیے دوبارہ لگاؤ ۔۔ خالہ فائرنگ بند کریں تاکہ "سائن بورڈ" لگایا جا سکے ۔۔
وسلام

کردی فائرنگ بند ، اب بس آپ تصویریں دوبارہ لگائیے ۔۔اور جب تک میں آکر نا دیکھ لو ہٹانی نہیں :skull:
میں نے کل شام تک آکر جائزہ لینا ہے تو مجھے آپ تینوں کی وہی تصویریں دیکھنی ہںں جن پے سب کمنس کررہے ہیں ۔۔میں نے تو ابھی اندازے بھی نا لگائے کہ کون کون ہے اور تصویریں ڈیلیٹ :eek:
 
تیشہ

محفلین
یہ لیں آپ ناراض نہ ہوں جو ہٹائیں تھیں وہ لگا دی ہیں خوش !

000_0005.jpg

مع السلام

ارے واہ ۔۔ یہ اپنا بھانجا ہے ۔ نائس ۔۔ بہت خوب بھانجے ۔۔ اور یہ عبداللہ کی بھی نائس ہے ۔:battingeyelashes: مگر آپ کہاں ہیں بیچ میں سے مع اسلام ؟ :confused:
آپ نے اپنی کیوں بھلا غائب کردی ہے۔؟ :idontknow: وہ بھی لگائیے مجھے وسلام ، معاسلام ایکساتھ دیکھنے ہیں تصویر میں ۔۔ میں بھی کمنس کرسکوں ناں ۔
 
Top